Betterlife @waseemshahzad The diary Game Date 22-05-2021

in Urdu Community3 years ago

Praying and Reciting
Hello how are you all is well i hope all is well may allah keep you all well and may allah keep you safe from this epidemic diseases may allah bless you
علیکم کیا حال ہے ٹھیک ٹھاک ہو سب خیریت سے ہیں امید کرتا ہوں سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے اللہ پاک آپ سب لوگوں کو خیر و عافیت سے رکھے اللہ پاک آپ لوگوں کو اس وبائی امراض سے محفوظ رکھے اللہ پاک کی رحمتیں نازل ہو آپ لوگوں

I prayed and recited the Qur'an after the prayer. Praise be to Allaah. Today I have completed paragraph 5. The Qur'aan is a message sent by Allaah which is very helpful in guiding people to the right path. It is said that whoever reads the Qur'an with his eyes, he understands the words of the Qur'an, and whoever reads the Qur'an with his heart, he makes a goal hidden in the Qur'an, and from which I learn the Qur'an from the soul. When he read it, he found Allah Almighty. And it was said in one place that there is no answer to any question in the world which you do not find in the Holy Qur'an.
میں نے نماز پڑھی اور نماز پڑھنے کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کی الحمدللہ آج میں نے پارہ نمبر 5 مکمل کرلئے ۔قرآن پاک اللہ تعالی کی طرف سے بھیجا وہ پیغام ہے جو انسانوں کو سیدھی راہ دکھانے میں بہت مددگار ثابت ہوتا ہے ۔ایک بزرگ فرماتے ہیں جس شخص نے قرآن پاک کو آنکھوں سے پڑھا تو اس نے قرآن پاک کے کے لفظوں کو سمجھ لیا اور جس شخص نے قرآن پاک دل سے پڑھا تو اس نے قرآن پاک میں چھپا ایک مقصد بنا لیا اور جس سے میں قرآن پاک روح سے پڑھا تو اس شخص نے اللہ تعالی کو پا لیا ۔اور ایک جگہ فرمایا گیا کہ دنیا کے کسی بھی ایسے سوال کا جواب نہیں جو آپ کو قرآن پاک سے نہ ملے

Today My Topic is Computer
The computer is a superior device that can store information in its memory and transmit that information in the form of images and sounds. The computer is one of the most important inventions of the twentieth century that has affected every aspect of life. The use is not limited to scientific institutes, industrial and commercial centers but is also being used for teaching and learning. Computers are a vast repository of information on the Internet. If individuals need information on a subject, they can use the Internet. Google can access the subject. Computer Internet and science and technology Mathematics Geography Grammar and all other subjects Extensive information is available Computers have made calculations very easy This is a huge amount of money multiplied by the difference And distributes it. It can do the work of men alone. As a teacher, it is a tool that provides information according to the individual needs of each student. The computer simultaneously differentiates students on many subjects. Provides information according to levels Students can quickly access highly accurate information through a computer. Doctors perform many complex tests of their patients through a computer. Engineers R. Large high-rise buildings, bridges, dams and complex roadmaps are computer-generated. At present, education is being used in medical engineering, architecture, design and computer. Computer is used for education from elementary education to postgraduate level. Avoid using computer for education and training through educators. Not possible because no teacher can compete with the energy of the computer in any way of teaching and learning. Two types of computer programs are discussed.

IMG-20210522-WA0006.jpg

IMG-20210522-WA0007.jpg

LoGo
simulation

Logo
People This is a very simple computer language that can be easily taught to children. People who learn it can create their own programs.
Simulation
These programs are used for scientific education. Computer is a source of entertainment through which various TV programs, movies and games can be watched as well as favorite dramas, songs and clips can also be recorded in it and enjoyed again and again. Boredom is an important source of time

کمپیوٹر ایک اعلی ہے جو معلومات کو اپنی میموری میں محفوظ کر سکتا ہے اور ان معلومات کو کو تصویر اور اور آواز کی صورت میں سنا سکتا ہے ہے کمپیوٹر بیسویں صدی کی اہم ترین ایجاد ہے جس نے زندگی زندگی کے ہر شعبے کو متاثر کیا کمپیوٹر کا استعمال صرف سائنسی اداروں صنعتی اور تجارتی مراکز تک محدود نہیں بلکہ اس درس و تدریس کے لئے بھی استعمال کیا جا رہا ہے کمپیوٹر انٹرنیٹ پر معلومات کا وسیع ذخیرہ موجود ہے کسی افراد کو اگر کسی موضوع کے متعلق معلومات درکار ہوں تو وہ انٹرنیٹ استعمال کر کے گوگل کے ذریعے موضوع تک رسائی حاصل کرسکتا ہے کمپیوٹر انٹرنیٹ پر سائنس اور ٹیکنالوجی ریاضی جغرافیہ گرائمر اور دیگر تمام مضامین سے متعلق وسیع معلومات موجود ہے کمپیوٹر نے حساب کتاب میں نہایت آسانی پیدا کر دی ہے یہ بہت بڑی بڑی رقم کو منٹوں میں جمع تفریق ضرب اور تقسیم کر دیتا ہے یہ کہیں آدمیوں کا کام اکیلے ہی سر انجام دے لیتا ہے ایک استاد کی حیثیت رکھتا ہے یہ ایک ایسا آلہ ہے جو ہر طالب علم کی انفرادی ضروریات کے مطابق معلومات مہیا کرتا ہے کمپیوٹر بیک وقت کئی موضوعات پر طلبہ کی مختلف سطحوں کے مطابق معلومات فراہم کرتا ہے کمپیوٹر کے ذریعے طالب علم فوری طور پر انتہائی درست معلومات تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں ڈاکٹر اپنے ڈاکٹر اپنے مریضوں کے کئی پیچیدہ ٹیسٹ کمپیوٹر کے ذریعے کرتے ہیں انجینئر ر بڑی بڑی بلند و بالا عمارتوں پلوں ڈیموں اور سڑکوں کے پیچیدہ نقشے کمپیوٹر کے ذریعے تیار کرتے ہیں اس وقت تعلیم میڈیکل انجینئرنگ فن تعمیر ڈیزائن میں کمپیوٹر کی مدد لی جارہی ہے کمپیوٹر کو ابتدائی تعلیم سے لے کر پوسٹ گریجویٹ سطح تک کی تعلیم کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ماہرین تعلیم کے ذریعے تعلیم اور تربیت کے لئے کمپیوٹر کے استعمال سے گریز ممکن نہیں کیونکہ کوئی استاد کوئی طریقہ تعلیم اور ذریعہ تعلیم کمپیوٹر کی توانائیوں کا مقابلہ نہیں کر سکتا کمپیوٹر کے پروگراموں کی دو اقسام زیر بحث لي جاتی ہے
LoGo
simulation
لوگو
لوگوں یہ کمپیوٹر کی نہایت سادہ زبان ہے جو بچوں کو آسانی سے پڑھائی جاسکتی ہے جو لوگوں کو سیکھتے ہیں وہ خود اپنے پروگرام تیار کر سکتے ہیں
سمولیشن
صائمہ لیشن یہ پروگرام سائنسی تعلیم کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں کمپیوٹر تفریح کا ذریعہ ہے جس کے ذریعے مختلف ٹی وی پروگرام فلمیں اور کھیل دیکھے جاسکتے ہیں نیز پسندیدہ ڈرامے گانے اور کلپس بھی اس میں ریکارڈ کر کے بار بار لطف اندوز ہوا جاسکتا ہے کمپیوٹر بوریت دور کا اہم ذریعہ ہے