You are viewing a single comment's thread from:
RE: اردو کمیوہنٹی ممبراں کے لیے ہدایات || رینڈم فوٹوگرافی
رسیپی والا بھی ٹھیک کیونکہ یہ ان لڑکیوں کے لیے بھی اچھا ہوتا ہے جن چائے بنانے کا طریقہ بھی نی آتا اس کے ذریعے سیکھ سکتی ہیں اور سبق آموز آرٹیکل بھی ہونا چاہے کیونکہ اس سے کوئی نا کوئی سبق سیکھ جاتا ہے۔ امید ہے کہ آپ کو میری رائے پسند آئے گی
آپ کی بات درست ہے، کوکنگ والا مقابلہ ایک اچھا ہے لیکن باقی یوزر کی رائے آجائے تو حتمی رائے قاہم ہوگی