The diarygame Urdu community @tahirkhan1122 11/11/2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20211111_211051.jpg
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم🌹🌹 دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے دعا ھے اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین۔

Polish_20211111_205157157.jpg

صبح کا وقت

نئی صبح کے ساتھ میرے سٹیمٹ کے دوستوں میں ایک آج کی نئی ڈائری کے ساتھ حاضر ھوا ھوں امید کرتا ھے میری تازہ ڈائری دوستوں کو پسند آئے گی معمول کے مطابق میں آج صبح 5 بجے اٹھا ہوں سب سے پہلے اٹھ کے وضو کیا ہے وضو کرنے کے بعد نماز پڑھنے مسجد میں چلا گیا وہاں نماز ادا کی ہے۔
نماز پڑھنے کے بعد معمول کے مطابق میں ورزش کرنے کے لیے باہر چلا گیا تقریبا ایک گھنٹہ ورزش کی پھر گھر واپس آہ گیا ھوں گھر آ کے میں نے آرام کیا پھر میں نہانے چلا گیا نہا کر آیا توناشتہ تیار تھا میں نے ناشتہ کیا.
میرے دوستوں میں ناشتہ کرنے کے بعد تیاری شروع کی یونیفارم پہنا بائیک نکالی اور کالا باغ روڈ سے ہوتا ھوا دفتر چلا گیا سب سے پہلے میں نے دفتر میں جا کے حاضری لگائی اپنی گاڑی کو صاف کیا معمول کے مطابق ڈیوٹی سر انجام دینے لگے کچھ دیر بعد میں اپنی گاڑی جمنی کو سروس سٹیشن کے گیا گاڑی بہت گندی تھی اس کو مکمل سروس کروایا اس کے انجن کی بھی سروس کروائی پھر اس کے بعد میں ورکشاپ آہ گیا گاری کو مکمل چیک کروایا جب میں فری ھوا تو ایک بجنے والہ تھا اس کے اپنے ایک ملازم کی والدہ فوت ھوئی تھی اس کا جنازہ تھا پھر ہم شہبازخیل آہ گئے جنازہ پڑھا اس کے بعد ہم واپس آفس آہ گئے اور پریس کلب میانوالی چلے گئے وہاں سے فری ھونے کے بعد ہم واپس آفس آہ گئے۔

Polish_20211111_205840572.jpg

دوپہر کا وقت

دوپہر کے وقت میں اپنے دوست کے ساتھ باہر چلا گیا وہاں پر چائے پی اور ساتھ سموسے کھائیں پھر وہاں سے ہم ایم سی بی بینک کے اے ٹی ایم کارڈ یوز کیا کچھ رقم نکلوانے تھی جو کی ضرورت تھی وہاں سے فری ہو کر دفتر آگئے, دفتر میں کچھ دیر ہم نے ٹی وی دیکھیں اپنے ریسکیو اہلکاروں کے ساتھ گپ شپ ہوئی پھر چھٹی کے ٹائم ہونے لگا ہم نے چیک آؤٹ کیا اور واپس گھر پر روانہ ہوگئے گھر آکر میں نے یونیفارم تبدیل کیا کچھ دیر آرام کیا آرام کرنے کے بعد چائے پی اور پھر باہر چلا گیا اپنے کھیتوں میں گیا وہاں پر آدھے گھنٹے چل قدمی کرنے کے بعد عصر کی نماز پڑھی اور پھر واپس آ گیا ہوں۔

Polish_20211111_205702027.jpg

شام کا وقت

ابھی شام ہونے والی ہے میں نے جلدی جلدی وضو کیا اور مغرب کی نماز پڑھنے مسجد چلا گیا جب مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد گھر واپس آئے تو کھانا تیار تھا کھانا کھایا اس کے بعد چائے پی چائے پینے بعد میں کزن کے گھر آہ گیا ھوں اس کی شادی تیار ھے تقریباً ایک گھنٹہ وہاں بیٹھا پھر گھر آہ گیا سوچا آج کا دن جو مصروف گزرا ہے وہ آپ لوگوں کے ساتھ ایک ڈائری کی صورت میں شیئر کروں امید ھے آپ کو میری ڈائری اچھی لگے گی آخر پر دعا ھے کہ اللہ پاک سب کی مشکلات کو دور فرمائے۔
امین

   سب دوستوں کا بہت شکریہ

Polish_20211111_210256386.jpg

IMG_20211101_194135.jpg

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 3 years ago 

آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے۔مولا آپکو خوش رکھے

Ameen

Tahir Khan you have taken very nice Photography and excellent dairy game of Urdu Community

 3 years ago 

آپ نے اچھی ڈائیری لکھی ہے اور بہت اچھی تصویریں بنائی ہیں

 3 years ago 

mashah Allah bhut achi bhai post lakhi hai ap nay,,, sada khush rahoo musktray rahoo,,

Loading...

well done i enjoy your dairy