You are viewing a single comment's thread from:
RE: اردو کمیوہنٹی ممبراں کے لیے ہدایات || رینڈم فوٹوگرافی
اسلام و علیکم میں اس کمیونٹی میں نئی ہوں اور میرا خیال ہے کھانوں کی ترکیب پر ایوارڈ دینے چاہیے ان سب لڑکیوں اور خواتین کو جو گھر بیٹھ کے کام کر رہی ہیں اس کے علاوہ گھریلو ٹوٹکے بھی ہونے چاہیے