Betterlife @sajawalniaziThe diary Game Date08-06-2021

in Urdu Community3 years ago

1623173618913.jpg

اسلام علیکم دوست و امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک
ہونگے اور اپنی زندگی کو اچھے تریکے سے جی رہے ہوں گے اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے ہماری دعائیں آپ سب کے ساتھ ہیں اللہ تعالی آپ کو کبھی کوئی دکھ تکلیف نہ دے آپ کو ہمیشہ خوشیاں ہی خوشیاں عطا فرمائے اور آپ کی زندگی کو بہت ہی حسین بنا دے دوستو جو شخص اپنی زندگی کو آرام سکون سے گزار لیتا ہے اور لوگوں کو کوئی دکھ تکلیف نہیں پہنچاتا نہ اس کی ہاتھ سے نہ اس کی زبان سے کسی کو تکلیف پہنچتی ہے تو میرے خیال میں وہ بندہ بہت ہی اچھا بندہ ہے دوستو آپ کوشش کیا کریں گے آپ کی ہاتھ زبان سے کسی کو کوئی تکلیف نہ ہو اللہ تعالی کا یہ ارشاد ہے کہ جس شخص کو تم سزا دے سکتے ہو اور اللہ کی رضا کے لئے تم نے اسے معاف کر دیا تو اس سے بڑا ثواب کوئی نہیں ہے کہ ایک جگہ پر آپ جہاں کھڑے ہوئے ہیں آپ کا دوسرے انسان پر بس چلتا ہے آپ کے پاس اتنی طاقت ہے کہ آپ دوسرے انسان کو سزا بھی دے سکتے ہیں اور اسے معاف بھی کر سکتے ہیں تو دوستو معاف کرنے والا کام بہت ہی بڑا ہے اللہ تعالی کو وہ بندے بہت زیادہ پسند ہوتے ہیں جو لوگوں کے ساتھ ان درگزر کرتے ہیں جو لوگوں کو بہت کم نقصان پہنچاتے ہیں اور لوگوں کے مشکل وقت میں ان کا ساتھ دیتے ہیں دوستوں ایسے انسان کو اللہ تعالی بہت زیادہ پسند کرتا ہے اور اس انسان کو اللہ بالکل پسند نہیں کرتا جو ہمیشہ اپنی طاقت پر غرور کرتا ہے ہمیشہ یہ کہا کرتا رہتا ہے کہ میرے پاس بہت زیادہ دولت ہے میں بہت امیر آدمی ہوں دوستوں یہ اکڑ اللہ تعالی کو بالکل پسند نہیں اللہ تعالی کو عاجزی پسند ہے تو اس لیے اپنے آپ میں عاجزی پیدا کریں اپنے آپ کو اس طرح ڈھالیں کے آپ کے ساتھ اگر کوئی زیادتی کر بھی جائے تو آپ اسے معاف کر دیں اور کسی کے ساتھ آپ خود زیادتی نہ کریں دوستوں روزانہ کی طرح آج بھی جب میں اٹھا تو اس وقت پانچ بج کر بیس منٹ ہو رہے تھے میں نے منہ ہاتھ دھویا اور برش کیا اس کے بعد دو ستو میں نے موں ہاتھ ٹاول کی مدد سے سکھایا اور کچن کی طرف چلا گیا آج میں نے ناشتے میں دہی پراٹھا چائے ان کے ساتھ ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد میں کوئی دیر باہر چلا گیا آپ نے کھیتوں میں چہل قدمی کرنے کے لیے میں آدھے گھنٹے کے بعد میں کھیتوں کے ارد گرد چکر لگا کر گھر واپس آ گیادو سو جب میں گھر واپس آیا تو آج میرے ماموں نے مجھے کہا تھا کہ ہماری ہیلپ کرنی ہے آپ نے آج کے دن میں نے مامو سے پوچھا کہ کس قسم کی ہیلپ تو ماموں نے بتایا کہ ہمارے ٹریکٹر کا ڈرائیور نہیں ہے آپ آجانا اور ٹریکٹر کو ڈرائیو کر کے لے کے جانا ہے اور ایک جگہ سے بھوسا لے کر آنا ہے تو دوستو آج میں ماموں کے ساتھ کچا میں گیا وہاں پر انہوں نے اپنا بھوسا اکٹھا کیا ہوا تھا اور دوستو آج سارا دن وہی بھوسہ اکٹھا کرنے

IMG20210608111256.jpg

IMG20210608111253.jpg

IMG20210608103640.jpg

IMG20210608103636.jpg

IMG20210608100820.jpg

IMG20210608100544.jpg

IMG20210608100541.jpg

IMG20210608072404.jpg

IMG20210608072348.jpg

IMG20210608071957.jpg

میں گزر گیا آج بہت زیادہ گرمی تھی دوستو جب میں وہاں پر گیا تو میں نے ان کی سبزی دیکھیں انہوں نے بینگن لگائے ہوئے تھے میں نے بینگن

IMG20210608085334.jpg

IMG20210608085331.jpg

IMG20210608085329.jpg

کی تصویر بنائی اس کے بعد دوستوں میں نے دیکھا تو وہاں پر انہوں نے سبز مرچ

IMG20210608112510.jpg

IMG20210608112507.jpg

IMG20210608085355.jpg

کے بہت سے پودے لگائے ہوئے تھے وہاں پر مجھے بہت مزہ آیااس کے بعد انہوں نے دوستوں گلاب کے پھول لگائے ہوئے تھے دو قسم کے ایک بالکل گلابی تھا اور ایک کا رنگ ہلکا گلابی تھا میں نے ان کی تصویریں بنائیں جو کہ میں آپ سے شیئر کر رہا ہوں اور میرا سارا دن ادھر ہی آگیا تو دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری پسند آئی ہوگی اللہ نگہبان

I hope you will all be well and live your life in a good way. May Allah Almighty keep you happy and settled forever. Our prayers are with you all. May Allah Almighty never give you any pain. May you always give happiness and make your life very beautiful. Friends who live their lives in peace and do not hurt people, neither with his hands nor with his tongue. When he arrives, I think he is a very good servant. Friends, what will you do? No one will be harmed by your hand or tongue. Allah Almighty has said that whoever you can punish and Allah is pleased with him. So if you forgive him, there is no greater reward than the fact that in a place where you are standing, your bus runs over another human being. You have so much power that you can punish another human being and Even if you can forgive, friends, the task of forgiving is very great. Allah Almighty loves the servants who forgive people who forgive people very little. They deliver and help people in their difficult times. Friends, Allah loves such a person very much and Allah does not like a person who is always proud of his power. He always says that my I have a lot of wealth, I am a very rich man, friends, this arrogance does not like Allah Almighty at all, Allah Almighty likes humility, so create humility in yourself, mold yourself in such a way that even if someone abuses you So forgive him and don't abuse anyone yourself. Friends, like every day, when I woke up today, it was twenty minutes past five o'clock. I washed my hands and brushed my hands. I taught with the help of hand towel and went to the kitchen. Today I had curd pratha tea for breakfast with them and after breakfast I went out for a while. You can walk in the fields for half an hour. Later I wandered around the fields and came back home. So when I came back home today my uncles told me to come and help us. Today I asked my uncle what kind of help. My uncles told me that our tractor does not have a driver. You have to come and drive the tractor and bring straw from one place. I went to Kacha with my uncles where they had collected their straw and friends spent the whole day collecting the same straw. It was very hot today. Friends, when I went there, I saw their vegetables. I planted a picture of eggplant. Then I saw my friends. They planted a lot of green chilli plants there. I had a lot of fun there. Then they planted two kinds of roses. One was very pink and one was light pink. I made pictures of them which I am sharing with you and I have been there all day so this is my diary. I hope you like me today. God is the Guardian

Sort:  
 3 years ago 

Walekum salam
Dear brother your posting is very good great on steemit platform

 3 years ago 

Ap eik hardworking person hen mehnat krte.allah pak apko hr Medan mein kamyab farmae.ameen apki post pasnd ai.

 3 years ago 

Gbhi apna na bilkul thek kha hamin takabur ni karna chaye our har ksy sa bhalai krni chaye na ka zyadti

 3 years ago 

@sajawalniazi بھائی جان آپ بہت زیادہ محنت کرتے ہیں اللہ تعالی آپ کو کامیاب فرمائے آپ بہت ہی محنتی انسان ہیں

 3 years ago 

بھائی جان آپ کی ڈائری قدرتی ماحول کی عکاسی کرتی ہے اور آپ کی ڈایری میں ماحول کی ایکٹیویٹیز ہوتی ہے

 3 years ago 

وعلیکم السلام ماشااللہ بھائی جان آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہوتی ہے ہمیشہ کی طرح میں آپ کی پوسٹ روزانہ پوری اس لئے پڑھتا ہوں کے آپ کی پوسٹ اچھی اور دلچسپ ہوتی ہے

 3 years ago 

Garmi bhot ziada hai or es garmi me kisi ki madad karna waqai bhot bara or naiki wala kam hai. Allah pak apko eska ajar day. Ameen

 3 years ago 

آج کا دن آپ نے بہت مصروف گزرا ہے اس گرمی میں ٹریکٹر چلانا بہت مشکل کام ہے

 3 years ago 

Ap sab bhayaon ka dil say bhot bhot shokrya.ap sab ny itni hoslaafzi ki