میری آج کی ڈائری
بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم جی دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل وکرم سے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے آج میں آپ سے شیئر کرتی ہوں اپنی آج کی ڈائری
روز کی طرح میری صبح کا أغاز بہت جلدی ہوجا تا ہے کیونکہ میرے بچے ساڑھے چار تک جاگ جاتے ہیں اور پھر میں ان کیلیے پہلے گیس پر پانی گرم کرتی اور فیڈر کو اچھی طرح گرم پانی سے دھوتی ہوں اور پھر اپنے بچوں کیلیے دودھ گرم کرتی ہوں اور ان کو دیتی ہوں اور وہ پھر دودھ پینے کے بعد میری بیٹی کیھلنے لگتیہے اور پھر میں بھی اس کے ساتھ جاگتی رہتی ہوں اور پھر سات بج کر تیس پر میں نے ناشتہ کیا اور گھر کے کام کاج کیے
اور مشین لگائ کپڑے دھونے کیلیے اور ایک بجے کے قریب میں نے روٹی بنای اور ہم سب نے ملکر کھای
اور پھر قہوہ بنایا اور کچھ دیر میں نے پڑھای کی اور کچھ ٹایم بچوں کے ساتھ گزارا اور شام ہو گی اور میں نے اور میری بھتیجی نے ملکر روٹی بنای اور روٹی بنانے کے بعد میں نے پوسٹ لکھی میں امید کرتی ہوں آپ سب کو میری پوسٹ پسند آے گی
Masha Allah
Ap n bht achi diary likhi h dear
Bhtt achi diary likhi h.or photography b achi ki h.
Ap achi diary likhti ho or photography bhi achi krti ho