Betterlife @mohsinkhan5 The diary Game Date31-05-2021

in Urdu Community4 years ago

IMG_20210531_215956.jpg
السلام علیکم دوستو کیا حال چال ہے امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے اور اپنے دن اچھے طریقے سے گزار رہے ہوں گے اللہ رب العزت کی ذات آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے دوستو میری آج میری ڈائری کچھ اس طرح سے ہے جب صبح میری آنکھ کھلی تو صبح کے سات بج رہے تھے آنکھ کھلتے ہی دوستوں اس معمول کے مطابق میں نے اپنے دن کا آغاز محمد و آل محمد پر درود پاک پڑھنے سے کیا اس کے بعد دوستوں میں آٹھا الماری سے نئے کپڑے نکالے اور نہانے کے لیے واش روم چلا گیا تقریبا دوستو پندرہ بیس منٹ میں نے نہا لیا کے بعد دوستو میں نے ناشتہ ایک انڈا اور دو پراٹھوں کے ساتھ کیا ناشتہ کرنے کے بعد آج میں کچھ کام کے سلسلے سے میانوالی شہر چل گیا دوستو میں آپ کو بتاتا چلوں کہ میں نے آج بھی ہمارے شہر کیوں جانا تھا میرا ایک دوست جس کا نام نوید ہے اس نے کچھ قرضہ بینک سے لینا تھا دوستو میرے دوست نوید کی بہت ہی دکھی داستان ہے جس وجہ سے وہ قرضہ لے رہا ہے اور بہت ہی زیادہ دکھ ہوتا ہے کیونکہ یہ ایک ایسا لڑکا ہے جو سونے کا چمچ لے کر منہ میں پیدا ہوا تھا سونے کا چمچ منہ میں لے کر پیدا ہونے سے مراد یہ ہے دوستوں کے وہ بہت ہی خاندانی اور امیر لڑکا تھا لیکن بد قسمتی سے حالات بڑے بے رحم ہوتے ہیں اور حالات کے بدلنے میں صرف کچھ سیکنڈ ہی لگتے ہیں دوستو میرے دوست نوید کے ابو کا بہت ہی بڑا بزنس تھا ایک دن ایک ایسا حادثہ نوید کے ساتھ پیش آیا کہ نوید کے ابو کا ایکسیڈنٹ ہوگیا اور وہ حادثے میں فوت ہوگئے نوید کے ابو کا سارا بیلنس اس کے بھائیوں یعنی نوید کے چاچا جانوں کے نام تھا کیونکہ نوید لوگ ابھی بہت زیادہ چھوٹے تھے سوری پراپرٹی نوید کے نام نہیں ہو سکتی تھی اس لئے اس کے ابو نے اپنے بھائیوں کے نام کرا رکھی تھی لیکن قسمت نے ان کا ساتھ نہیں دیا جیسی نوید کے ابو فوت ہوئے ان کے چاچا لوگوں نے لالچ کی وجہ سے سارا بزنس سے اپنے حصے میں لے لیا اور نوید لوگوں کو گھر سے دربدر کر دیا دوستوں میرا جگری یار میرا دوست نوید آجکل ایک کرائے کے مکان میں رہ رہا ہے جس میں ایک کمرہ دو مہینے نوید اور اس کی ماں کرائے کے گھر میں رہتے ہیں نوید بھائی نےمجھ سے کہا کہ بھائی جان مجھے کچھ ایسا مشورہ دیں کہ میرے گھر کے مالی حالات اچھے ہوجائیں اور میں اپنے گھر کا بوجھ اٹھا سکوں آسانی سے تو میں نے نوید سے کہا کہ اگر تم ہمت اور جواں مردی سے کام لوں تو ایک دن سب کا مشورہ میں تمہیں دیتا ہوں جس میں تمہاری بڑھ چڑھ کر حصہ بھی کروں گا تو اسے بینک سے قرضہ لو اور میرے دوست جو میرے بھائی جیسے ہیں ان کا موٹرسائیکلوں کا شوروم ہے اس میں حصہ ڈال دو دوستو میرا یہ مشورہ میرے دوست کو بہت زیادہ پسند آیا اور میں آج اسی کام کے لئے سے میانوالی شہر جا رہا ہوں دوست میں اپنے گھر سے نکلا میاوالی کیلئے تقریبا آدھے گھنٹے بعد میں میانوالی پہنچ گیا جیسی میانوالی پہنچا تو میں نے اپنے دوست نوید کو فون کیا کہ بھائی جان میں اڈے پر کھڑا ہوں آپ کو کہاں سے میں پک کروں تو اس نے مجھ سے کہا کہ بھائی جان آپ چونگی نمبر 18 پر آجاؤ میں وہاں پر کھڑا ہوں دوستوں میں نے موٹر سائیکل اسٹارٹ کیا فراڈ اور اپنے دوست کو ساتھ بٹھا کر ہم یو بی ایل بینک پہنچ گئے قرض لینے کے لئے دوستو جیسے ہی ہم بینک میں پہنچے تو بہت زیادہ رش تھا کیونکہ آج کل تنخواہ کی ڈیٹ چل رہی ہے سب ملازم اپنی اپنی تنخواہوں کے لیے لائنوں میں لگے ہوئے تھے شکر الحمدللہ کے ہمارا بینک میں ایک پہچان کا ادمی تھا میں نے اسے کہا کہ بھائی جان ہماری ہیلپ کرو ہم نے بہت زیادہ اور کام بھی کرنے ہیں تو دوستو اللہ رب العزت کی زات اس کا بھلا کرے اس نے ہمیں الگ کمرے میں بٹھایا ساری ڈیل فائنل کرکے دی اور گھر چلے گۓ تو ہم وہاں واپس آئے میں نے اپنے دوست کو گھر چھوڑا آاور تقریبا ایک گھنٹے میں بھی گھر پہنچایا دوستو جیسے ہی میں گھر پہنچا تو مجھے بہت زیادہ بھوک لگی ہوئی تھی اور تھکان بھی بہت زیادہ تھی دوستو میں نے فوراً ہاتھ منہ دھویا اور کھانا کھانا شروع کر دیا آکھانا کھانے کے بعد دوستو کچھ دیر آرام کرنے کے لیے میں سو گیا جب میری آنکھ کھلی تو تقریبا چار بج کر پندرہ منٹ باز رہے ہیں دوستو میں اٹھا منہ ہاتھ دھویا اور چائے کی ایک پیالی چائے پینے کے بعد کوئی دلچسپ معمولی چہل قدمی کرنے کے لیے میں اپنے کھیتوں میں چلا گیا دوستو جیسے ہی میں اپنے کھیتوں میں گیا تو میں دیکھتا ہوں میں کیا دیکھتا ہوں میں دیکھتا ہوں کہ کسان پانی لگا رہے ہیں بچے کھیل رہے ہیں سب لوگ اتفاق سے اور ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر کام کر رہے ہیں دوستو میں نے کچھ ٹائم وہاں گزارا اور اس کے بعد گھر واپس آ گیا شام کا کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد کوئی دیر چہل قدمی کرنے کی اور اب آپ کےساتھ ڈاٸری لکھ رہا ہوں دوستوں امید کرتا ہوں میری آج کی ڈائری آپ دوستوں کو پسند آئی ہوگی اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے آمین
اللہ حافظ

IMG_20210531_191941.jpg

IMG_20210531_191937.jpg

IMG_20210531_191933.jpg
Hello friends, how are you? I hope you will be well and have a good day. May God Almighty give you and your family a lot of happiness. Friends, my diary today is something like this. When I opened my eyes in the morning, it was seven o'clock in the morning. As soon as I opened my eyes, my friends, according to this routine, I started my day by reciting Durood-e-Pak on Muhammad and the family of Muhammad. I went to the washroom to take a bath. About fifteen or twenty minutes after I took a shower, my friends. I had breakfast with one egg and two prathas. After having breakfast, I went to Mianwali today for some work. Let's see why I had to go to our city today. A friend of mine named Naveed had to take some loan from the bank. Friends, my friend Naveed has a very sad story which is why he is taking a loan and it is very sad. Happens because this is a boy who was born with a golden spoon in his mouth. Born with a golden spoon in his mouth means that he has a lot of friends. He was a rich and family boy but unfortunately the situation is very cruel and it only takes a few seconds to change the situation. Friends, my friend Naveed's father had a very big business. One day an accident happened to Naveed that Naveed's father had an accident and he died in the accident. Naveed's father's entire balance was in the name of his brothers ie Naveed's uncles because Naveed's people were still very young. Sorry property could not be in Naveed's name so his Abu had named his brothers but luck did not help him as Naveed's father died. His uncles took all the business out of greed and Naveed drove them out of the house. My best friend Naveed is currently living in a rented house in which Naveed and his mother live in a rented house for two months. Naveed Bhai asked me to give him some advice on how to finance my house. When things get better and I can carry the burden of my house more easily, I told Naveed that if you work with courage and courage. And one day I will give you all the advice in which I will share more than you, so take a loan from the bank and my friends who are like my brother have a motorcycle showroom, take part in it, my friends, this is my advice. My friend liked it very much and today I am going to Mianwali city for the same work. My friend left my house for Mianwali. About half an hour later I reached Mianwali. As soon as I reached Mianwali, I called my friend Naveed and said, I am standing at the base. Where can I cook for you? He said to me, "Brother John, come to Chungi No. 18. I am standing there. Friends, I started the motorbike. Fraud. Friends arrived at the bank to take a loan. As soon as we arrived at the bank, there was a lot of rush because nowadays the salary date is going on. All the employees were queuing for their salaries. Thank God for an identity in our bank. I was a man. I said to him, "Brother John, help us. We have a lot more work to do. So friends, God is the Lord of Glory." He put us in a separate room, finalized the whole deal and went home, so we came back. I left my friend at home and took him home in about an hour. Friends, as soon as I got home, I was very upset. I was hungry and very tired. Friends, I immediately washed my hands and started eating. After eating, I fell asleep to rest for a while. When I opened my eyes, I stayed for about four to fifteen minutes. Hey guys I got up and washed my hands and after drinking a cup of tea I went to my fields for an interesting little walk Dude as soon as I went to my fields I see what I see I see that Farmers are watering, children are playing, everyone is working by chance and together. Friends, I spent some time there and then I came back home. I had dinner and after eating, someone I am going to take a long walk and now I am writing a diary with you friends. I hope my diary for today is for your friends. May Allah keep you happy. Amen
Good Bye

Sort:  
 4 years ago 

Mohsin Khan, I have read your post, you post is very good, you are working very hard,working hard will definitely succeed.

 3 years ago 

this post is selected for community fund support program , thank you very much for taking interest in this project week 1 .. voted