Betterlife @mohsinkhan5 The diary Game Date30-05-2021

in Urdu Community4 years ago

IMG_20210530_213023.jpg
السلام علیکم دوستو کیسے ہو کیا حال چال ہے امید کرتا ہوں آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے اپنی زندگی ہنسی خوشی طریقے سے جی رہے ہونگے دوستو اب اپنی آج ڈائری شروع کرتے ہیں میری آج کی ڈائری کچھ اس طرح سے ہے دوستو آج صبح میری آنکھ کھلی تو تقریبا صبح کے سوا نو بج رہے تھے دوستو آج میں معمول سے کچھ زیادہ سو گیا کیونکہ آج میں رات کو زیادہ دیر تک جاگتا رہا جس کی وجہ سے میں صبح اتنی جلدی نہیں اٹھ سکا دوستوں اٹھتے سب سے پہلے میں نے محمد و آل محمد پر درود پاک پڑھنے سے اپنے دن کا آغاز کیا اس کے بعد دوستوں میں نے نئے کپڑے لیے اور نہانے کے لیے واش روم چلا گیا دوستو تقریبا بیس پچیس منٹ میں میں نے نہا لیا نہا کے میں باہر واش روم سے آیا اور آکر چار پائی پر بیٹھ گیا دوستوں میرا صبح کا ناشتہ تیار تھا میں نے صبح کا ناشتہ ایک انڈے اور ایک پراٹھے کے ساتھ کیا اور تقریبا پانچ منٹ بعد ایک کپ چائے کا پیا دوستو میں آپ کو بتاتا چلوں کہ میرے چاچو جان نے آج کل اپنا گھر کا کام شروع کیا ہوا ہے اپنا گھر نیا بنا رہے ہیں اور پورانے مکان کو گرا رہے ہیں جو میں نے حال چال پوچھنے کے لیے چاچو کے گھر گیا تو بہت ہی میں چاچو کے گھر پہنچا تو میں دیکھتا ہوں میں کیا دیکھتا ہوں کہ چاچو جان کام میں مصروف ہیں اور اپنے گھر کی دیوار پر جو اب پرانی ہوچکی ہے وہ گرا رہے ہیں دوستو بہت زیادہ گرمی تھی میں چاچو جان کے پاس گیا اور اس سے پوچھا کہ آپ کا کام کیسے جارہا ہے تو اس نے مجھے بتایا کہ بہت زیادہ گرمی ہے لیکن کیا کریں مجبوری ہے کام بھی کرنا ہے میں نے کہا کہ چاچو جان ہو یہ بات تو ہے کام کرنا بھی مجبوری ہے کیونکہ اگر آپ کام نہیں کریں گے تو مزدور لوگ بھی اتنا کام نہیں کریں گے اور آپ کے پیسے بہت زیادہ خراب ہو جائیں گے میں نے اسے کہا کے چاچو آپ کی تو مجبوری ہے دھوپ پر کھڑا ہونا کیوں کہ آپ کام کر رہے ہیں لیکن اب مجھ سے نہیں کھڑا ہوئے جا رہا تھا چاچو جان میں آپ سے اجازت طلب کرنا چاہتا ہوں کہ گرمی بہت ذیادہ ہے چاچو نے کہا کہ بیٹا آپ چلے جاؤ میری مجبوری ہے میں نے کام کرنا ہے دوستوں میں جب ان کے گھر سے واپس آ کر اپنی بیٹھک پر کوئی دیر بیٹھ گیا اور آرام کرنے کے لئے لیٹ گیا دوستوں میں بہت زیادہ بور ہو رہا تھا اس لئے ٹائم پاس کرنے کے لئے میں اپنے کمرے میں چلا گیا کمپیوٹر پر کوئی دیر گیم کھیلنیں کے بعد دوپہر کا وقت ہو گیا میں نے دوپہر کا کھانا کھایا کھانے کے بعد میں کوئی دیر کے لئے سو گیا تقریبا دو گھنٹے سو کے اٹھا ظہر کا ٹائم تھا اور تین بج رہے تھے میں اٹھا منہ ہاتھ دھویا اور چائے پینے کے بعد دوستوں اپنی فصل دیکھنے کے لیے کچے کے علاقے میں چلا گیا ہمارے کچے کا علاقہ ہمارے گھر سے تقریبا بیس کلومیٹر دور ہے میں نے اپنی بائیک نکالی اور کچے میں اپنی فصل دیکھنے کے لئے تقریبا ایک گھنٹے بعد میں پہنچ گیا وہ تو ویسے ہی میں اپنی زمین پر پہنچا تو کتے کے ہمارے دوست چاچا رحیم بخش مجھے ملا اس نے کہا کہ بیٹا جان آپ جس طرح کرو ہماری بیٹھک پر آپ سب سے پہلے چائے پی کے جاو میں نے کہا کہ چاچا جان آپ ناراض نہ ہو تو میں آپ سے معذرت چاہتا ہوں کیوں کہ اتنا ٹائم نہیں ہے کوئی دیر بعد شام ہو جائے گی اور چاچو جان میں نے گھر واپس بھی جانا ہے یہ کچے کا علاقہ ہے اور یہاں کے راستے بہت زیادہ خطرناک ہے آپ ناراض نہ ہوں میں تھوڑی دیر اپنی فصل کو دیکھتا ہوں اور اس کے بعد میں گھر جاتا ہوں ایک دن چاچا رحیم بخش میں آپ کے پاس اسپیشل ٹائم نکال کے ضرور آؤں گا اور آپ کے ہاتھ کی بنی ہوئی چائے بھی پی لوں گا تو چاچا بس مان گئے اور مجھے اجازت دے دی میں اپنی فصل پر کوئی دیر گھوما پھرا اور اپنے گھر کے لئے نکل پڑا دوستوں تقریبا ایک گھنٹے بعد میں اپنے گھر پہنچایا راستے میں میں نے گھر کے لیے کوئی ضروریات کا سامان شہر سے خریدا ہے میں نے شام کا کھانا کھایا اور کوئی چہل قدمی کرنے کے لئے باہر چلا گیا واپس آکر اب آپ دوستوں کے ساتھ اپنی ڈائری لکھ رہا ہوں دوستو میں امید کرتا ہوں آپ کو پسند آئی ہوگی اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو دوستو اللہ تعالی کی ذات آپ کو ہر مصیبت سے بچاے
اللہ حافظ

IMG_20210530_111211.jpg

IMG_20210530_111201.jpg

IMG_20210530_095600.jpg

IMG_20210530_095554.jpg

IMG_20210530_095552.jpg

IMG_20210530_095226.jpg

IMG_20210530_095220.jpg

IMG_20210530_095214.jpg
Hello friends, how are you? How are you? I hope you are all well and will be busy with your work. You will be living your life with laughter and happiness. Friends, now start your diary. My diary today is something like this. By the way, my friends, when I opened my eyes this morning, it was almost nine o'clock in the morning. Friends, I slept a little more than usual today because I stayed up late at night, which is why I couldn't get up so early in the morning. First I started my day by reciting Durood-e-Pak on Muhammad and Aal-e-Muhammad. Then I took new clothes and went to the washroom to take a bath. Friends, in about twenty-five minutes I took a bath outside. Came from the washroom and came and sat on four pies. Friends, my breakfast was ready. I had breakfast with an egg and a pratha and after about five minutes I drank a cup of tea. Let me tell you, my uncle. John has just started his homework. He is rebuilding his house and tearing down the old one, which I asked my uncle to do. When I went home, I reached my uncle's house. When I saw him, I saw that Uncle John was busy with work and he was dropping what was old on the wall of his house. Friends, it was very hot. I was with Uncle John. Went and asked him how is your work going so he told me that it is very hot but what to do is forced to work I also said uncle uncle this is the thing to work also because if you If you don't work, the workers won't work as much and your money will be very bad. I told him, "Uncle, you have to stand in the sun because you are working, but not with me now." Uncle John was standing up. I want to ask your permission. It is very hot. Uncle said, "Son, you have to go. I have to go. I have to work. When my friends come back from their house and someone is at their seat." I sat up late and lay down to rest. My friends were getting very bored so I went to my room to pass the time. It's noon. I ate lunch. After eating, I fell asleep for a while. About two hours. It was eight o'clock in the afternoon. It was three o'clock. I got up, washed my hands, and after drinking tea, my friends Went to Kacha area to see. Our Kacha area is about twenty kilometers away from our house. I got on my bike and arrived about an hour later to see my crop in Kacha. He reached his land anyway. So our dog's friend Uncle Rahim Bakhsh met me. He said, "Son, whatever you do, go to our seat and have some tea first." I said, "Uncle John, if you are not angry, I apologize to you because There is not much time. It will be late. Uncle John. I have to go back home. This is a rough area and the road here is very dangerous. Don't be angry. I will see my crop for a while. I will go home. One day, Uncle Rahim Bakhsh, I will definitely come to you with a special time and I will also drink your hand-made tea. And allowed me to go around my crop for a while and go out to my house. About an hour later my friends took me home. On the way I bought some necessities for the house from the city. I ate dinner. And someone went out for a walk and came back and now I am writing my diary with your friends. I hope you like it. May Allah be your supporter and helper. May Allah protect you from all troubles.
Good Bye

Sort:  
 4 years ago 

Walekum salam
Dear brother your dariy report is good I always reading your posting today very Hot day but your dailyactivities posting is so good

 4 years ago 

@mohsinkhan5 great diary brother. Satt aa Tay vat aa

 4 years ago 

Boriyat door k krnay k kye apne kacha ka visit karnay ka acha socha es trha apne apni fasal b dek li or time b pass ho gia.

I know you have written my very best aaa photography I like you very much, you are working very hard

 4 years ago 

آپکی پوسٹ بہت اچھی تھی اور بہت محنت سے کام کر رہیں ہیں الللہ پاک آپکو ضرور کامیاب کرے گا

 4 years ago 

You must have had a good time with your dear uncle Rahim Bakhsh

 4 years ago 

Bhai bhot achi post bnai ha aur bahtreen photography ki ha good job

 3 years ago 

tamam bhaiooo ka behadd shukriya allah pak sb ko slamat rakhyy