Betterlife @mohsinkhan5 The diary Game Date28-05-2021

in Urdu Community4 years ago

IMG_20210528_150058.jpg
میری طرف سے میرے تمام دوستوں کو اسلام علیکم امید کرتا ہوں تمام دوست خیریت سے ہوں گے دوستو آج صبح میری آنکھ کھلی تو تقریبا صبح کے سات بج رہے تھے اٹھتے ہیں سب سے پہلے میں نے حسب معمول محمد و آل محمد پر درود پاک پڑھ کے بعد دوستوں میں نے چارپائی سے نیچے پیر رکھ الماری سے نئے کپڑے نکالے کے باتھ روم چلا گیا دوستوں تقریبا 20 منٹ میں میں نے نہا لیا میں نہا کے باہر آیا تو ناشتہ تیار تھا میں نے ناشتہ حسب معمول ایک اور دو پراٹھے کے ساتھ کیا ناشتہ کرنے کے بعد دوستوں میں آپ کے ساتھ شئیر کرتا چلوں کہ میرا آج کا دن ہے اتنا اچھا نہیں گزرا کیوں کہ آج ہمارے گھرمیرا کزن مریض تھا اور میں نے مریض کو لے کر اسپتال جانا تھا دوست میں مریض کو لے کر اسپتال گیا اور اب آپ کے ساتھ ڈائری لکھ رہا ہوں ہو دوستو اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو اللہ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو تمام مصیبتوں سے محفوظ رکھے
اللہ حافظ

IMG_20210528_150519.jpg

Sort:  
 4 years ago 

Allah pak apk cousin ko sehat atta farmaye.
Ameen

 4 years ago 

Mohsin Khan you write a very good post You are a very hard working person, Allah Ta'ala give you health, you are working very hard