#club5050 .shoping day -- with safi asad - my diary game 21-12-2021
میرا سب بھاہیوں کو اسلام علیکم اور میں نے آج میانوالی کا سفر کیا ہے۔ میرے شہر میں سردی اپنے عروج پر ہے۔ ٹھنڈی ہواہیں چل رپی ہیں۔ میں جسوقت صبح اٹھتا ہوں تو اسوقت سردی کا درجہ حرارت منفی ہوتا ہے۔ میں نے آج تیسری سویٹر لیا ہے۔ میں سردی کے دنوں میں کوشش کرتا ہوں کہ خود کو سردی سے محفوظ رکھوں۔ میں دن کے وقت میانوالی گیا ہوں۔ میں نے ریلوے اسٹیشن کے قریب مین بازار میں ایک پشتون بھائی کی دوکان ہے۔ میں ہمیشہ اسی دوکان سے خریداری سردیوں کی کرتا ہوں۔ میں نے اپنے لیے ایک جرسی خریدی اور پھر میں اپنے بھائی اسد اور صفی اللہ کے ساتھ گھر واپس آ گیا۔ صفی اللہ جو کی سٹمیٹ کا ممبر ہے۔ اسد بھی سٹمیٹ اردو کمیوہنٹی کا سرگرم رکن ہے۔ ہم تینوں نے مل کر ایک ہی دوکان سے سردیوں کے کپڑے خرید کیے ہیں۔ میں عصر کے وقت گھر واپس آ گیا۔ میں نے گھر پہنچ کا نماز ادا کی اور پھر کھانا کھایا۔ سر یوسف نے میری زمہ داری لگائی ہوئی کہ میں اردو کمیوہنٹی مین plagrism پوسٹ کو پکڑو اور میں نے نئے ممبر کی کچھ پوسٹ کو چیک کیا۔ میں نے چائے بنا کر پی اور پھر شام کا وقت قریب ہوگیا۔میں شام کو اپنی ایک گائے جو ہم دودھ کے لیے رکھی ہوئی ہے۔ اسکے لیے بازار سے گھاس خرید کر لایا ہوں۔ میں نے شام کی نماز پڑھی اور پھر گھر سے باہر تحریک انصاف کے دفتر چلا گیا۔
Hello to all my brothers and sisters and I have traveled to Mianwali today. The cold is at its peak in my city. The cold winds are blowing. When I wake up in the morning, the cold temperature is negative. I bought a third sweater today. I try to protect myself from the cold on cold days. I went to Mianwali during the day. I have a Pashtun brother's shop in Main Bazaar near the railway station. I always shop for winter from this shop. I bought a jersey for myself and then I returned home with my brothers Asad and Safiullah. Safiullah is a member of Joe Stamet. Asad is also an active member of STMET Urdu Community. The three of us have bought winter clothes from the same shop together. I returned home in the afternoon. I prayed for home and then ate. Sir Yusuf made it my responsibility to grab the plagrism post in Urdu community and I checked some of the new member's posts. I made tea and drank and then the evening time approached. In the evening I had one of my cows which we kept for milk. For this I have bought grass from the market. I prayed the evening prayer and then walked out of the house to the PTI office.
ہم نے سایسی معاملات پر بات چیت کی اور آنے والے بلدیاتی الیکشن پر گفتگو کی۔ میں نے اس دوران نئے لوگوں کو سٹیمٹ کے بارے بھی بتایا کیونکہ میں اردو کمیوہنٹی کے لوگوں کو لازمی کہونگا کہ یوسف ہاروں نے یہ کمیوہنٹی آپ کے لیے بنائی ہے۔ میں انکی محنت کو خراج تحسین پیش کرتا کیونکہ اسوقت ہم اگر مل کر کام نہیں کرینگے تو لوگوں کو کیسے آگاہی ہوگی۔ میں رات کو دیر سے گھر آیا اور آکر میں چائے پی اور نماز پڑھی۔میں نے کچھ دیر خبرنامہ دیکھا۔ مجھے عادت ہے کہ میں رات کی خبرین لازمی دیکھت
ا۔ میں نے خبرین سننے کے بعد ، سونے چلا گیا۔ میری ڈاہری ہے۔
دیکھا۔ مجھے عادت ہے کہ میں رات کی خبرین لازمی دیکھتا۔ میں نے خبرین سننے کے بعد ، سونے چلا گیا۔ میری ڈاہری ہے۔
We discussed political issues and the upcoming local government elections. During this time, I also told the new people about the STeeM because I must tell the people of Urdu community that Yusuf Haroon has made this community for you. I pay tribute to their hard work because at that time if we don't work together then how will people know. I came home late at night and came back to drink tea and pray. I looked at the newsletter for a while. I used to watch the night news. After hearing the news, I went to sleep.
بہوت اچھے
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ آپ نے بڑی زبردست ڈائری لکھی ہے۔
Bht khoub