اج کی ڈائری
بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے بھی بڑا مہربان اور نہایت کرنے والا ہے میری اردو سٹریم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے الحمدللہ میں بھی خیریت سے ہوں اج شب معراج ہے بہت ہی پاک رات اور اٹھ دن ہیں اس دن رات لوگ گھروں میں اچھی چیزیں بناتا ہے اور عبادت کرتا ہے اللہ پاک اس رات کے صدقے ہم سب کو نماز قران کرنے کی توفیق دے اور ہمیں اسلام پہ چلنے کی توفیق دے امین ثم امین یا رب العالمین میں روز کی روٹین کے مطابق صبح جلدی اٹھا نہاد ہو کر ناشتہ وغیرہ کیا اس کے بعد میں موبائل دیکھنے لگا تھوڑی دیر کے لیے میں باہر دھوپ میں چلا گیا بہت زیادہ دھوپ تھی میں وہاں پر دھوپ سے ایکتا رہا اور میرے بچے بھی وہاں پر کھیلتے رہے پھر میرے ابو میرے پاس ہے ان کے پاس کچھ فائلز تھیں انہوں نے مجھے کہا کہ ان فائلز کو ڈاکٹر کو واٹس ایپ کرو کیونکہ میرے ابو کی طبیعت خراب تھی تو ہم ایک دن پہلے اس کو اسلام اباد ڈاکٹر کے پاس لے کر گئے تھے وہاں انہوں نے ہمیں میڈیسن وغیرہ دی تھی لیکن دو دن ہو گئے ہیں میرے ابو کو کوئی بھی فرق نہیں ایا تو مجھے ابو نے کہا اپ ڈاکٹر صاحب سے رابطہ کریں اور انہیں بدلیں ساری ڈیٹیل تو پھر میں نے ڈاکٹر صاحب سے رابطہ کیا اور ان کو میں نے سارے حالات بتائے کہ میرے ابو کی طبیعت مزید بگڑ رہی ہے وہ ٹھیک نہیں ہو رہے تو انہوں نے مجھے کہا کہ اپ مجھے میری میڈیسن والی فائل پرچیاں وغیرہ واٹس ایپ کریں پھر میں نے ان کی تصویریں بنائی
اور وہ ڈاکٹر کو بھیجی انہوں نے دیکھی
اور پھر انہوں نے ہماری دوائی چینج کی اس کے بعد میں اور ابوب گپ شپ کرتے رہے میں نے ان کی طبیعت خاموشرا اور میں پھر ابو کو دباتا رہا کچھ دیرموں نے یہاں ارام کیا پھر میرے گھر والے کھانا لے ائے میں اور ابو نے کھانا مل کر کھایا پھر ہم نماز پڑھنے مسجد کی طرف چل گیا میں نے اور ابو نے نماز اکٹھی ادا کی اس کے بعد اب اہستہ اہستہ جل کر اپنے گھر کی طرف اگئے کیونکہ وہ بہت بیمار ہیں ہونے کا مزدوری ہو رہی تھی پھر میں اپنے دوستوں کے ساتھ مارکیٹ میں بیٹھ گیا وہاں اپس میں گپشپ کرتے رہے باتیں وغیرہ کی ہم نے چائے منگوائی میں اور میرے دوستوں نے مل کر وہاں پہ چائے پی اس کے بعد میں مغرب کی نماز ادا کرنے مسجد گیا وہاں ہم نے باجماعت نماز ادا کی پھر اس کے بعد ہم وہیں مسجد میں بیٹھ کر لڑکے اپس میں گپ شپ کرنے لگے شب معراج کے متعلق کہ اج رات کون سی عبادت کرنی چاہیے کون سے نوافل پڑھنے چاہیے ہم نے ایک دوسرے کے ساتھ بحث کی اور ایک دوسرے کو مشورے دیے پھر اس کے بعد میں گھر واپس ایا گھر ایا تو کھانا تیار تھا کھانا کھایا اور پھر میں اپنے بستر میں لیٹ گیا اور سوچا اج کی سٹوری لکھوں میں نے اج کی سٹوری لکھی جو کہ اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں امید ہے اپ لوگوں کو پسند ائے گی اپ کا بھائی عمران نیازی اللہ حافظ
Thank you for sharing on steem! I'm witness fuli, and I've given you a free upvote. If you'd like to support me, please consider voting at https://steemitwallet.com/~witnesses 🌟