جمعہ کے دن کی سٹوریsteemCreated with Sketch.

in Urdu Community13 days ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے میرے اردو سٹریم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم میں ٹھیک ہوں اور امید کرتا ہوں کہ اپ سب بھی خیریت سے ہوں گے میں روزانہ روٹین کے مطابق صبح سویرے اٹھا وضو کیا اور سیدھا مسجد چلا گیا وہاں میں نے امام مسجد کے پیچھے باجماعت نماز ادا کی اور گھر واپس اگیا گھر ا کر میں نے قران پاک کی تلاوت کی اور کچن میں اگیا اگ وغیرہ جلائی گھر والے بھی اٹھ کے اگئے گھر والوں نے ناشتہ بنایا بچے بھی اٹھ گئے ہم سب نے مل کر کھانا کھایا اس کے بعد بچے باہر جانے لگے تو میں نے انہیں بیٹا کر گرم کپڑے پہنے جرابیں پہنائی اور بند شوز کیپ وغیرہ کر کے ان کو پھر باہر بھیجا تاکہ سردی نہ لگے پھر میں خود بھی اٹھا کیونکہ میرا اج کام تھا میرا پیٹر انجن خراب ہو گیا تھا تو مستری نے کہا تھا کہ اپ اس کو دکان پر لے ائیں کیونکہ یہ وہاں سیٹ نہیں
IMG20250122113925.jpg
ہو سکتا تو لہذا میں نے اپنا ٹریکٹر سٹارٹ کیا
IMG20250122113921.jpg
اور ٹیوب ویل پر لے گیا ساتھ دو تین دوستوں کو بھی کہا کیونکہ پیٹر انجن وزنی زیادہ ہوتا ہے تو ہم سب نے مل کر اس کو ٹریکٹر کے پیچھے لوڈ کیا لوڈ کرنے کے بعد ہم اس کو دکان پر لے گئے پھر مستری نے وہاں اس کو سیٹ کیا اور پھر اس کو واپس لے ائے تو اتنے میں شور سنا کتوں اور بندوں کا تو ہمارے ہی کھیت میں میں نے دیکھا کہ لوگ گیدڑ کو پکڑ کر کتے
IMG20250122164542.jpg
کے ساتھ لڑوا رہے ہیں
IMG20250122164505.jpg
تو میں نے اپنے دوستوں کو بھی ساتھ لیا اور ہم وہاں چلے گئے کیونکہ ایک زندہ جانور کو پکڑ کر اس کے اوپر ظلم کرنا بہت بڑا گناہ ہے ہم اس کے سخت مخالف ہیں کہ کسی بھی جاندار پر ظلم نہ کیا جائے جب میں وہاں پہنچا تو میں نے ان کو زبردستی کہا کہ اپ گیدڑ کو اپنے کتوں سے چھڑوا لیں پہلے تو انہوں نے میرے ساتھ بھی بدتمیزی کرنے کی کوشش کی لیکن بعد میں وہ مان گئے اور انہوں نے گیدڑ کو کتوں سے چھڑوا لیا تو میں نے ان کو سب کتوں والوں کو کہا کہ اپ یہاں سے چلے جائیں میں اپ کو یہ ظلم نہیں کرنے دوں گا تو اس جگہ پر سرسوں کا پلاٹ تھا تو اس میں اور گیدڑ بھی زیادہ تھے تو وہ کہہ رہے تھے کہ ہم اس کو چھوڑ دیں گے ہم دوسرے گیدڑ کو پکڑیں گے تو میں نے کہا کہ اپ اس گیدڑ کو بھی چھوڑیں اور دوسرے گیدڑوں کا بھی شکار نہیں کریں اور نہ میں اپ کو شکار کرنے دوں گا پھر میں نے اس گیدڑ کو چھڑوا دیا جو اہستہ اہستہ جنگل کی طرف چل دیا اس کے تھوڑے بہت تو زخم ہو چکے تھے لیکن وہ چلنے پھرنے کے بالکل قابل تھا میں اس کے اہستہ اہستہ پیچھے چلا گیا کہ کہیں چھپ کر پھر اس کے پیچھے کتے نہ لے جائیں جب وہ بہت دور جا کر نہر میں چھپ گیا تو پھر میں واپس ایا پھر جو میرا کام بچا ہوا تھا میں نے وہ کام کیا اور اپنا ٹریکٹر سٹارٹ کیا اور اپنے گھر چلایا گھر ایا تو کافی ٹائم ہو گیا تھا میں نہایت دھویا نئے کپڑے پہنے اور اپنا موبائل نکال کر بیٹھ گیا اور سوچا کہ اپ سب بہن بھائیوں کو میں اپنے اج کے دن کا احوال بتا دوں امید کرتا ہوں کہ اپ سب بہن بھائیوں کو پسند ائے گا دعاؤں میں یاد رکھنا اپ کا بھائی عمران خان