نعمتوں کی اقسام

in Urdu Community4 years ago

نعمتوں کی اقسام

پھر نعمتوں کی بھی دو قسمیں ہیں

1 دنیاوی نعمتیں
2 دینی نعمتیں

دنیاوی نعمتیں بھی دو طرح کی ہیں

1 نفع کی نعمت (کچھ ملن
2 دفع کی نعمت (کچھ دور ہونا

نفع کی نعمت یہ ہےکہاللہ عَزَّ وَجَلَّتمہیں فائدےاورنفع بخش چیزیں عطا فرمائے، اس کی پھر دو قسمیں ہیں ۱…سلامتی وعافیت کے لحاظ سے خلقت وپیدائش کا کامل ودرست ہونا اور(۲)…کھانے، پینے، لباس اور نکاح وغیرہ خواہشات ولذّات کا حاصل ہونا

دینی نعمتوں کی بھی دو قسمیں ہیں: (۱)…توفیق کی نعمت کہ اللہ عَزَّ وَجَلَّنے تمہیں پہلے اسلام پھرسنت اورپھرعبادت کی توفیق بخشی اور(۲)…عصمت)یعنی حفاظت)کی نعمت کہ پہلے تمہیں کفروشرک سےبچایااورپھربدعت وگمراہی سےاورپھرتمام گناہوں سےمحفوظ رکھا۔

IMG_1597582147659.jpg

Sort:  

Best wishes for you

 4 years ago 

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی اور سبق آموز باتیں تحریر کی ہیں

Kamal ki post hy

I like your posting

آپ نے بہت اچھی پوسٹ لکھی ہے

 4 years ago 

بہت اچھی پوسٹ تیار کی ہے آپ نے

ماشاءاللہ بہت خوب صورت پوسٹ تیار کی ہے بہت خوب

 4 years ago 

A smart and very essential topic post.i liked your views.

Maa shaa Allah bahi bht achi post likhi hy

Loading...