Betterlife @faisalniazi The diary Game Date-31-05-2021
السلام علیکم دوستو کیا حال چال ہے ٹھیک ٹھاک ہو میری اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ آپ تمام لوگ خیریت سے ہوں حال احوال جاننے کے بعد اب میں اپنی ڈائری کی طرف آتا ہوں تم میری ڈایری کچھ یوں ہیں میں آج صبح سویرے اٹھا سب سے پہلے میں نے وضو کیا وضو کر کے میں نے نماز فجر ادا کی اور نماز فجر ادا کرنے کے بعد میں کوئی دیر کے لیے چارپائی پر لیٹ گیا تو اچانک میرے سر میں شدید درد ہونے لگا اور جب میں نے چیک کیا تو میرا بلڈ پریشر بہت زیادہ ہای تھا تو تو میں نے سب سے پہلے ایک کپ چائے کا پیا اور اس کے ساتھ بسکٹ لئے تاکہ خالی پیٹ دوائی نالو اور پھر میں نے کچھ گولیاں نہیں اور گولیوں کے بعد مجھے تھوڑا تھوڑا آرام آنے لگا اور آدھے گھنٹے گزرنے کے بعد پھر میں باہر چلا گیا میں نے تھوڑی سی واک کی اور واک کرنے کے بعد پھر میں اپنی بیٹھک پر آکر بیٹھ گیا تو آج موسم کافی قدرے بہتر تھا آسمان پر ہلکے بادل چھائے ہوئے ہیں اور سورج چپھا ہوا ہے تو جب میں اپنی بیٹھ کر بیٹھے تھے تو میں نے کچھ تصاویر کھینچیں اور آسمان پر ہلکے بادل تھے میں نے اس کی بھی پکچر بنائی جو میں آپ لوگوں کو دکھانا چاہ رہا ہوں دوستوں میں امید کرتا ہوں کہ اس وقت تک کی میری ڈایری آپ لوگوں کو پسند آئی ہوگی
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ سب لوگ خیر و عافیت سے رہیں
خدا حافظ
Hello friends, how are you? How are you? I pray to God, the Lord of Glory, that you are all well. After knowing the situation, now I come to my diary. You are like my diary. I woke up early this morning. First I performed Wudhu, after performing Wudhu, I performed Fajr prayers and after performing Fajr prayers, I lay down on the bed for a while, then suddenly I started having severe headache and when I checked, my blood pressure was very high. So I drank a cup of tea and biscuits with it on an empty stomach to name the medicine and then I took some pills and after the pills I started to relax a little bit and after half an hour passed again I went out I walked a little and after walking I came back to my seat and sat down. The weather was a little better today. There are light clouds in the sky and the sun is setting when I was sitting on my seat. So I took some pictures and there were light clouds in the sky. I also made a picture of what I want to show you guys. By now you guys must have liked my diary
May Allah Almighty bless you all
Goodbye