Betterlife @faisalniazi The diary Game Date--30-05-2021

in Urdu Community4 years ago

20210530_075154.jpg
السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ آپ تمام لوگ خیریت سے ہوں گے اور اللہ کہ فضل و کرم سے میں بھی خیریت سے ہوں اور حال حوال جانے کے بعد اب میں اپنی ڈایری کی طرف آتا ہوں۔ جیسا کہ۔ صبح میں نے اپنی ڈایری۔ میں واک کرنے تک کا ذکر کیا تھا اور جب میں واک کر کہ۔ آیا تو میں کچھ دیر کہ لیے اپنی بیٹک پر بیٹھا رہا وہاں پر میں نے۔ تازہ ہوا کو انجواے کیا۔ میں وہاں پر تقریبا 35 منٹ تک بیٹھا رہا پھر کوئی دیر بیٹھنے کے بعد میں گھر واپس چلا گیا کیونکہ مجھے گوشت لینے کے لئے جانا تھا کیونکہ گوشت والی دوکان ہمارے گھر سے تقریبا 5 کلومیٹر کے فاصلے پر تھی میں نے گائے کا گوشت لینا تھا میں نے موٹرسایکل نکالا اور میں گوشت لینے کہ لیے نکل پڑا میرے وہاں پر جاتے جاتے بیس مینٹ لگ گے کیونکہ روڈ خراب تھا تو اس لی میں آہیستہ آہیستہ اور آخر کار میں وہاں پر پہنچ گیا گیااور میں نے سب سے پیہے وہاں پیہنچ کر ان پر سلام کیا جو لوگ وہاں پر پیہلے بیٹھے تھے اور میں اپنی باری کا انتظار کرنے لگا ایک بزگ نے مجھے کہا کہ بیٹا آپ پیہل گوشت لیے لیے تو میں نے کہا نہیں جی آپ پیہلے لیے تو آخر کار میری باری آگئی اور میں نے گوشت لیا گوشت لیے کر میں اپنے۔ گھر کی طرف چل پڑا اور جب میں گھر پیہنچا تو کافی ٹایم۔ گز چکا تھا۔ اور دھوپ تیز ہونے لگی تھی کیونکہ میں تھکا ہوا تھا تو اسی وجہ سے میں اپنے کام پر بھی نہیں جاسکا کچھ۔ ڈیرہ رام کرنے کے بعد اتنے میں دوپہر ہو گئی اور میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں سونے کی تیاری کرنے لگا اتنے میں مجھے نیند آگئی اور میں کوئی دیر کے لئے سو گیا ہے اور جب سو کر اٹھا تو کافی ٹائم گزر چکا تھا اور پھر مجھے کسی کام کے لئے ایک دوکان پر جانا تھا تو جب میں سو کر اٹھا تو میں نے میں نے پہلے منہ دھویا اور منہ دھو نے کے بعد میں نے نہانے کی تیاری کی کیوں کہ آج بہت زیادہ گرمی تھی تو میں نے موٹر چلای اور میں نہانے کے لیے چلا گیا اور جب میں نہا کر باہر آیا تو میں کافی فریش ہوچکا تھا اور میں پنکھے کے نیچے آ کر بیٹھ گیا اور مجھے بہت زیادہ سکون محسوس ہوا کیوں کہ آج بہت زیادہ گرمی تھی اور جب میں فریش ہو گیا تو پھر میں باہر ہے اور میں نے ایک کپ چائے کاپیا اور چائے پینے کے بعد میں کچھ کام کی وجہ سے شہر جانا تھا شہر ہمارے گھر کے بالکل ہی ساتھ ہے تو مجھے دکان سے کوئی سودا سلف خریدنے کہ لیے دکان پر جانا ہے تو میں وہاں پر جانے کے لئے تیار ہو گئیا اور میں نے اپنا موٹرسائیکل نکالا اور میں دوکان کی طرف چل پڑا اور جب میں وہاں پر پہنچا تو میں نے کوئی تصاویر کھینچی جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کرنے جا رہا ہوں اور اس کے بعد پھر میں گھر واپس آ گیا گھر واپس آ کر میں اپنے کزنوں کے ساتھ گپ شپ لگانے کے لیے چلا گئا ہم نے وہاں پر خوب گپ شپ لگائیں اور اتنے نہیں سورج ڈھلنے لگا اور شام کا وقت قریب آن لگا تو میں نے ان سے اجازت لی اور پھر میں اپنے گھر واپس چلا آیا تو دوستوں میں امید کرتا ہوں آج یہ میری ڈایری آپ لوگوں کو پسند آئے ہوگی
الللہ تعالی آپکا حامی ناصر ہو
خدا حافظ
IMG20210529060243.jpg

IMG20210526170856.jpg

IMG20210529060230.jpg

IMG20210526170659.jpg
I hope that all of you will be well and by the grace of Allah I am also well and now that the situation has been referred I now come to my diary. As. In the morning I kept my diary. I even mentioned walking and when I walked. When I came, I was sitting on my back for a while. Breathe fresh air. I sat there for about 35 minutes then after a while I went home because I had to go to get meat because the butcher shop was about 5 km from our house. I had to buy beef. He took out his motorbike and I went out to get some meat. It would take me twenty minutes to get there because the road was bad so I got there slowly and finally and I reached there on foot and greeted them. What about the people who were sitting there first and I was waiting for my turn? An old man said to me, "Son, you take the meat first." In my Went home and had a good time when I got home. The yard was done. And the sun was shining because I was tired, so I couldn't go to work. After camping, it was noon and I had lunch and after eating I started preparing for bed. I fell asleep and I fell asleep for a while and when I woke up I had plenty of time. It was past and then I had to go to a shop for some work so when I woke up I washed my face first and after washing my face I prepared to take a bath because it was very hot today so I Drove the car and I went to take a shower and when I came out after taking a shower I was quite fresh and I sat down under the fan and I felt very calm because it was very hot today and when I was fresh Then I am out and I had a cup of tea and after drinking tea I had to go to the city for some work. The city is right next to our house so I have to go to the shop to buy some bargains from the shop. So I got ready to go there and I got my bike out and I walked towards the shop and when I got there I took some pictures which I took with you. I am going to share with the people and then I came back home. When I came back home, I went to gossip with my cousins. We had a lot of gossip there and not so much. When the time came, I took permission from them and then I went back to my house, so I hope my friends will like this diary of yours today.
May Allah Almighty be your supporter
Goodbye

Sort:  
 4 years ago 

Umeed ha aj ka din apka lia kafi mushkil raha ho ga q k garmi bhot ha apki post mien Sara din ki activity ha bhot khoob

 4 years ago 

@faisalniazi ji Bhai aaj Kal bahut garmi hai Yar ... Garmi say bcha krayn..