Betterlife @faisalniazi The diary Game Date-17-06-2021
اسلام علیکم میں دعا کرتا ہوں کہ آپ تمام لوگ خریت سے ہوں تو اب میں اپنی ڈایری کی طرف آتا ہوں میری ڈایری کچھ اسطرح سے ہیں کہ میں صبح ساڑھے چار بجے اٹھا اور سب سے پہلے میں نے وضو کیا وضو کر کہ میں نے نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کہ بعد میں نے کچھ دیر آرام کیا اور اتنے میں میری چاے تیار ہو گی اور پھر میں نے چاے پی اور پھیرکچھ دیر گزنے کہ بعد میں نے ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کہ بعد میں روزانہ کی روٹین کہ طرح میں واک کرنے کہ لیے چلا گیا میں نے پچیس مینٹ واک کی اور پھیر میں گھر واپس آ گیا اور میں نے کچھ ٹایم گھر گزارا اور پھیر میں اپنی بیٹک پر چلا گیا اور میں اپنی بیٹک پر بیٹھا تھا کہ اچانک میرے ایک دوست کی کال آی یہ میرا بہت ہی قریبی دوست تھا وہ گاڑی چلا تا ہیں اس کی اپنی گاڑی ہیں شیہزور گاڑی ہیں اس نیے مجھے کال کی کہ میں آپ کہ گھر کہ ساتھ سے گزر رہا ہوں میں اڈے پر بریک لگاو گا آپ آکر مجھ سے میل لے میں نے کہاں ٹھیک اے بھای جان میں آرہا ہوں میں نے اپنا موٹر سایکل نکالا اور میں اڈے پر پہنچ گیا میں نے ان کہ ساتھ ملاقات کی وہ پینڈی سے داودخیل آیا تھا پھیر ہم نے خوب گپ شپ لگای ہم نے کولڈرینک پی اور پکوڑے بھی کھاے ہم نے خوب انجواے کیا ہم نے تقریباً دو گھنٹے تک گپ لگای اور پھیر اس نے ہم سے اجازت لی اور جب میں ہاں بیٹھا تھا تو میں نے وہاں پر کچھ تصاویر کھینچی جو میں آپ لوگوں کو دکھانا چا رہا ہوں میں امید کرتا ہوں کہ میری ڈایری آپ لوگوں کو پسند آی ہو گی الللہ تعالی آپ سبکو اپنی امان میں رکھیں
خدا حافظ
I pray that all of you are in good health, so now I come to my diary. My diary is in such a way that I got up at 4:30 in the morning and first of all I performed ablution and performed ablution that I prayed. I prayed and prayed that after that I rested for a while and in that time my tea would be ready and then I drank tea and then after a while I ate breakfast and after that I walked in my daily routine. I walked for twenty five minutes and then I came back home and I spent some time at home and then I went to my batik and I was sitting on my batik when suddenly a friend of mine called it my He was a very close friend. He drives a car. He has his own car. Shehzor has a car. He called me. I am passing by your house. I will apply the brakes at the base. You can come and mail me. O brother John, I am coming. I took out my motorbike and I reached the base. I met him. He had come from Pandi to Daud Khel. Then we had a lot of gossip. We drank cold drinks. We chatted for about two hours and then he asked our permission and while I was sitting there I took some pictures which I want to show you guys. I hope you all like my diary. May Allah keep you all safe
Goodbye
Very nice post you have done photography very nice you are working very hard