Betterlife @faisalniazi The diary Game Date-14-06-2021

in Urdu Community3 years ago

1623672256445.jpg
السلام علیکم کیا حال چال ہے ٹھیک ٹھاک ہو میں امید کرتا ہوں کہ آپ تمام لوگ خیریت سے ہوں گے اور اللہ کے فضل و کرم سے میں بھی خیریت سے ہوں میں آج صبح چار بج کر چالیس مینٹ پر اٹھا اور سب سے پیہلے میں نے وضو کیا پھر وضو کرکے پھر میں نے نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد میں کوئی دیرچار پائی پر جا کر بیٹھ گیا تو اتنے میں میری چائے تیار ہوگئے پھر میں نے ایک کپ چائے کا پیا اور چائے پینے کے بعد پھر میں نے ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد میں روزانہ کی روٹین کے مطابق پھر میں با واک۔ کرنے کے لئے چلا گیا اور میں نے تقریبا آدھا گھنٹہ چہل قدمی کی اور اس کے بعد پھر میں اپنے گھر واپس آ گیا اور جب میں گھر واپس آیا تو آج بھی صبح کے ٹائم موسم کافی بہتر تھا اور خوب صورت بھی تھا تو میں گھر میں تقریبا 20 منٹ تک بیٹھا رہا اور اس کے بعد پھر میں اپنی بیٹھک پر چلا گیا تو جب میری نظر میری اپنی فصل پر پڑی تو میرے ابو منگی کی گوڈی کر رہا تھا تو میں ان کے پیچھے چلا گیا اور جب میں اپنی فصل پر پہنچا تو میں نے دیکھا کہ میری منگی میں کافی گند تھا تو میں بھی ابو کے ساتھ منگی میں سے گند نکالنے لگ گیا اور جب میں وہاں پر کام کر رہا تھا تو میں نے وہاں پر کوئی تصویر کھینچی جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کرنے جا رہا ہوں میں نے وہاں پر تقریبا ایک گھنٹہ کام کیا اور اس کے بعد پھر میں گھر واپس چلا آیا کیونکہ مجھے کسی کام سے کہیں پر جانا تھا تو میں نے اس لیے وہ کام ختم کرکے اپنے گھر چلایا اور اپنے کام پر جانے کی تیاری کی تو جب میں گھر پہنچا تو میں نہانے چلے گۓ اور نہ کر جب باہر آیا تو میں نے تقریبا تیاری کرنے میں بیس منٹ لگائے اور اس کے بعد پھر میں اپنے کام پر جانے کے لئے تیار ہوگیا تو میں نے اپنا موٹر سائیکل نکالا ہے اور اس پر بیٹھ کر میں نے اپنے کام کی طرف جانے کی تیاری کی اور جب میں موٹر سائیکل پر روڈ پر جا رہا تھا تو میں نے روڈ کے ساتھ ایرر سری دیکھیں اور جو مجھے بہت ہی اچھی لگی کیونکہ میں موٹر سائیکل پر تھا تو میں نے وہاں پر سے کچھ چند تصاویر لیں جو میں آپ لوگوں کو دکھانا چاہ رہا ہوں اس میں بہت ہی خوبصورت پودے موجود تھے جو مجھے بہت ہی اچھی لگی تو دوستو پھول تو ویسے بھی خوبصورت چیز ہے تو اسی طرح میں اپنے ساتھی کے پاس پہنچ گیا اور میں نے وہاں پر اپنا کام کیا اور وہاں پر آدھے گھنٹے کے بعد پھر میں اپنے گھر واپس آنے کی تیاری کرنے لگا کیونکہ میرے دوست کا گھر میرے گھر سے کوئی تین چار کلو میٹر کے فاصلے پر تھا تو میں 20 منٹ میں اپنے گھر واپس پہنچ آیا اور جب میں گھر واپس پہنچا تو دوپہر ہونے لگی تھی اور میں نے گھر آ کر ایک گلاس پانی پیا اور اس کے بعد پھر مجھے نیند آنے لگے اور میں سو گیا اور دو جب سو کر اٹھا تو کافی ٹائم گزر چکا تھا اور میں پھر میں یہ ڈائری لکھنے کے لیے بیٹھ گیا میں امید کرتا ہوں کہ آج کی یہ میری ڈایری آپ لوگوں کو پسند آئی ہوگی اللہ تعالی آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
خدا حافظ
IMG20210613091424.jpg

IMG20210614071844.jpg

IMG20210614084657.jpg

IMG20210613091423.jpg

IMG20210614071850.jpg

IMG20210614084711.jpg

![IMG20210614071848.jpg](UPLOAD FAILED)

![IMG20210613091429.jpg](UPLOAD FAILED)

![IMG20210613091417.jpg](UPLOAD FAILED)

IMG20210614071848.jpg
I hope all of you will be well and by the grace of Allah I am also well. I got up at 4:40 this morning and first of all I performed Wudhu. Did I perform ablution again and then I prayed and after praying I went and sat on a long pie and then my tea was ready then I drank a cup of tea and after drinking tea I had breakfast again And after breakfast I walk again according to my daily routine. Went to and I walked for about half an hour and then I came back to my house and when I came back home this morning the weather was much better and I was fine so I was at home I sat for about 20 minutes and then I went back to my seat. When my eyes fell on my own crop, it was doing my Abu Mangi's goodie. I followed him and when I reached my crop. I saw that there was a lot of odor in my engagement so I started smelling the odor from my engagement with Abu and while I was working there I took a picture there which I am going to share with you guys. I worked there for about an hour and then I came back home because I had to go somewhere from work so I finished that job and went home and got ready to go to work. When I got home I went to take a shower and when I didn't come out I spent about twenty minutes getting ready and then I got ready to go to work again so I took my hair I have taken out the tricycle and sitting on it I prepared to go to my work and when I was going on the road on the motorbike I saw Err Siri along the road and which I liked very much because I am riding a motorbike. So I took some pictures from there that I want to show you guys. There were very beautiful plants in it which I liked very much. So friends, flowers are a beautiful thing anyway, so I am my partner. Reached and I did my work there and after half an hour there I started preparing to come back to my house because my friend's house was some three or four kilometers away from my house so I took 20 minutes I came back to my house and when I got back home it was almost noon and I came home and drank a glass of water and then I fell asleep again and I fell asleep and when I woke up a lot of time passed I sat down to write this diary again. I hope you like my diary today. May Allah Almighty keep you all safe and sound. Keep
Goodbye

Sort:  
 3 years ago 

Your post is very good. You are doing a very good job. Keep working in the same way. Inshallah, you will surely succeed

 3 years ago 

beautiful photography and thank you very much for sharing your day with us ,

Mashallah Brother You’re doing great