Betterlife @faisalniazi The diary Game Date-12-06-2021

in Urdu Community3 years ago

1623522141855.jpg
السلام علیکم دوستو کیا حال چال ہے ٹھیک ٹھاک ہو میں امید کرتا ہوں کہ اللہ پاک کے فضل و کرم سے آپ تمام لوگوں خریت سے ہوں گے ۔حال احوال جاننے کے بعد اب میں اپنی ڈایری کی طرف آتا ہوں۔تو آج کی میری ڈایری کچھ یوں اس طرح سے ہیے کہ میں آج صبح 4 بج کر 45 منٹ پر اٹھا اور میں نے سب سے پہلے وضو کیا اور وضو کرنے کے بعد پھر میں نے نماز فجر ادا کی نماز فجر ادا کرنے کے بعد پھر میں کوئی دیر کے لیے چار پائی پر لیٹ گیا میں نے نماز کہ بیس مینٹ بعد میں نے ایک کپ چاے کا پیا اور چائے پینے کے کچھ دیر بعد میں نے پھر ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد پھر میں باہر واک کرنے کے لئے چلا گیا اور جب۔ میں واک کر کے گھر واپس آیا تو پھر میں نے نہانے کی تیاری کی کیوں کہ مجھے اپنے کام پر بھی جانا تھا یعنی شوروم پر تو مجھے تیار ہونے میں تقریبا 20 منٹ لگ گے تو آخرکار میں نے شوروم پر جانے کی تیاری کر لی اور میں نے اپنا موٹر سائیکل نکالا ہے اور میں اس پر سوار ہو کر اپنے شوروم کی طرف چل تو مجھے شوروم پر جاتے جاتے 40منٹ لگ گے اور جب میں شوروم پر پیہنچا تو ہمارے شوروم پر آج بہت زیادہ رش تھا تو میں نے وہاں جا کر سب سے پہلے اپنے دوستوں پر سلام کیا اور پھر ان سے ہاتھ ملایا اور اسکے بعد پھر میں اپنے کاروبار میں مصروف ہو گیا اور میں نے شوروم پر تقریبا دو گھنٹے گزارنے کے بعد میرا کوئی کام ہے تو میں وہ کام کرنے کے لئے چلا گیا پانچ کلو میٹر کا فاصلہ بنتا تھا میں نے ایک دوست کو ساتھ لیا اور ہم۔ وہاں چلے گئے ہمیں وہاں پر جاتے جاتے بیس منٹ لگے اور ہمارا دوست وہاں پر موجود تھا ہم نے انکے ساتھ خوب گپ لگائیں اس کے بعد پھر ہم شوروم پر واپس چلے آئے دوستوں میں امید کرتا ہوں کہ آج کی یہ میری ڈایری آپ لوگوں کو پسند آی ہو گی
الللہ تعالی آپ سبکو اپنی حفظوامان میں۔ رکھیں
خداحافظ

IMG20210612164145.jpg

IMG20210612091018.jpg

IMG20210612095002.jpg

IMG20210612164145_1.jpg

IMG20210612095002_1.jpg

IMG20210612164148.jpg
Hello friends, how are you? I hope that by the grace of God, all of you will be well. After knowing the situation, now I come to my diary. So my diary for today is something. This is how I got up at 4:45 this morning and I did the first ablution and after performing the ablution then I performed the Fajr prayer and after performing the Fajr prayer I got four for a while I went to bed and prayed. Twenty minutes later I drank a cup of tea and shortly after drinking tea I had breakfast again. After breakfast I went out for a walk and when. When I walked back home, I prepared to take a shower because I had to go to my work, that is, it would take me about 20 minutes to get ready at the showroom, so I finally got ready to go to the showroom and I Has taken out his motorbike and I will ride it and walk towards my showroom, it will take me 40 minutes to go to the showroom and when I reached the showroom, our showroom was very busy today, so I went there and First I greeted my friends and then shook hands with them and then I got busy in my business and after spending about two hours in the showroom I have some work so I went to work that five kilometers. I took a friend with us and we. We went there and it took us twenty minutes to get there and our friend was there. We chatted a lot with him and then we went back to the showroom. I hope you guys like my diary of today. Will come
May Allah protect you all. put it
Goodbye