Betterlife @faisalniazi The diary Game Date-08-06-2021
السلام علیکم دوستو میں امید کرتا ہوں کہ آپ تمام لوگ خریت سے ہوں گے اور اللہ کے فضل و کرم سے میں بھی خیریت سے ہو ں تو حال حوال جانے کے بعد اب میں اپنی ڈیری کی طرح بڑھتا ہوں تو آج کی میری ڈائری کچھ یوں اس طرح سے ہے کہ میں آج صبح ساڑھے چار بجے اٹھا سب سے پہلے میں نے وضو کیا وضو کرکے پھر میں نے نماز فجر ادا کی اور نماز فجر ادا کرنے کے بعد پھر میں کوئی دیر کے لئے چارپائی پر لیٹ گیا تھوڑی دیر آرام کرنے کے بعد پھیر اتنے میں سورج نکل آیا اور پھر میں نے ایک کپ چائے کاپیا اور چائے پینے کے بعد پھر میں نے ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد میں باہر سیر کرنے کے لئے چلا گیا تقریبا میں نے آدھا گھنٹہ ورزش کی ورزش کرنے کے بعد پھر میں اپنے گھر کی طرف واپس آگیا گہر میں پہنچ کر پھر میں کوئی دیر کے لیے اپنی بیٹک پر بیٹھ گیا اور وہاں پر کوئی دیر بیٹھے کہ بعد پھر میں اپنے گھر چلا آیا پھر میں نے نہانے کے لیے چلے گا کیونکہ مجھے اپنے کام پر جانا تھا تو جب میں نہا کر باہر نکلا تو پھر میں اپنی کام پر جانے کے لئے تیار ہونے لگا تو مجھے تیاری کرنے میں تقریبا بیس منٹ لگ تو۔ جب۔ میں اپنے کام کی طرف چل پڑا پھر میں میں اپنا موٹرسائیکل نکالا اور اس پر میں بیٹھ کر اپنے کام کی طرف چل پڑا 35 منٹ کے سفر کے بعد میں اپنی دکان پر پہنچ گیا وہاں جا کر میں نے اپنا کاروبار شروع کیا ہے آج اللہ کے فضل و کرم سے کام کافی اچھا تھا اور گرمی بہت ہی زیادہ تھی اور جب میں وہاں پر بیٹھے تھے تو اچانک بجلی چلی گی اور ہمارا وہاں پر بہت ہی برا حال ہونے لگا تقریبا ایک گھنٹے کے بعد پھر بجلی آ گئی اور ہم نے سکون کا سانس لیا تو جب مجھے گرمی نے بہت زیادہ تنگ کیا تو پھر میں اپنے دوست کی دکان پر چلا گیا ہوں وہاں جاکر میں نے ایک دو گھنٹے گزارے اس نے ایر کنڈیشن چلایا ہوا تھا تو میں وہاں پر بہت ہی سکون سے بیٹھا رہا اور میں پھر اپنے شوروم پر واپس آ گیا ہے میں نے شوروم پر دو تین گھنٹے گزارے اور پھر میں نے گھر آنے کی تیاری کی جب میں شوروم سے گھر واپس آیا تو دن کا فی گزر چکا تھا اور جو ٹائم میں نے وہاں پر گزارا تو میں نے وہاں پر چند تصاویر کھینچی جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کرنے جا رہا ہوں تو دوستوں میں امید کرتا ہوں کہ آج کی یہ میری ڈایری آپ لوگوں کو پسند آئی ہوگی
اللہ تعالی آپ تمام لوگوں کا حامی و ناصر ہو
خدا حافظ
Hello friends, I hope that all of you will be in good health and by the grace of Allah I am also in good health, so now that I have passed away, I am growing like my dairy, so my diary today is something like this. By the way, I got up at 4:30 this morning. First I performed Wudhu, then I performed Wudhu, then I performed Fajr prayers, and after performing Fajr prayers, then I lay down on the bed for a while, after resting for a while. Then the sun came up and then I drank a cup of tea and after drinking tea then I had breakfast and after breakfast I went for a walk outside for about half an hour after exercising. I came back to my house. When I got home, I sat on my bed for a while and sat there for a while. Then I went back to my house and then I went to take a bath because I had to go to work. So when I took a shower and went out, I was getting ready to go to work, so it took me about twenty minutes to get ready. When I started walking towards my work then I took out my motorbike and sat on it and walked towards my work. After 35 minutes journey I reached my shop and after going there I started my business today. By grace the work was very good and the heat was very high and when I was sitting there suddenly the lightning went off and we started to feel very bad there. After about an hour the lightning came again and we calmed down. I took a deep breath and when the heat bothered me a lot I went to my friend's shop. I went there and spent an hour or two. He had turned on the air conditioner. I sat there very calmly and I Back to my showroom I spent two or three hours at the showroom and then I prepared to come home. When I came home from the showroom, the day had passed and the time I spent there I was there. I took a few pictures that I am going to share with you guys, so I hope you guys liked my diary of today.
May Allah Almighty be with you all
Goodbye
G bhi apna thek kha garmi tu aj bhot ziada thy allah Pak khir kry
Ap li diary bhot achi hy faisalkhan ap bhot acha kam kar rhy hain
@faisalniazi جی ہاں بھائی جان آج بہت زیادہ گرمی تھی اور اس گرمی میں آپ شوروم گئے ہیں اللہ تعالی آپ کو کامیاب فرمائے اور آپ کے رزق میں اضافہ فرمائے
وعلیکم السلام ماشااللہ بھائی جان آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہوتی ہے ہمیشہ کی طرح میں آپ کی پوسٹ روزانہ پوری اس لئے پڑھتا ہوں کے آپ کی پوسٹ اچھی اور دلچسپ ہوتی ہے