Betterlife @faisalniazi The diary Game Date-07-06-2021

in Urdu Community3 years ago

20210607_173446.jpg
اسلام علیکم دوستو کیا حال چال ہے ٹھیک ٹھاک ہو میں امید کرتا ہوں کہ آپ تمام لوگ خیریت سے ہوں گے اور حال جاننے کے بعد میں اپنی ڈائری کی طرف آتا ہوں تو آج میری ڈائری کچھ یوں ہیں کہ میں صبح پانچ بجے اٹھا اور میں۔میں سب سے پہلے وضو کیا اور وضو کرکے میں نے نماز فجر ادا کی اور نماز فجر ادا کرنے کے بعد میں کوئی دیر تک بیٹھا رہا اور پھر میں نے ایک کپ چائے کا بھی ہے اور چائے پینے کے بعد پھر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں باہر صبح سویرے سیر کرنے کے لئے چلا گیا ہے اور کوئی دیر چل قدمی کرنے کے بعد پھر میں گھر واپس آ گیا اور اس کے بعد پھر میں نہانے چلا گیا کیونکہ مجھے اپنی دکان پر جانا تھا تو میں اسی لیے میں۔ صبح سویرے جلدی تیار ہوگیا تو مجھے دکان پر جاتے جاتے تقریبا آدھا گھنٹہ تیاری کرنے میں لگ گیا اور جب میں جانے کے لئے تیار ہوگیا تو میں نے اپنا موٹرسائیکل نکالا اور میں دکان کی طرف چل پڑا تو مجھے جاتے جاتے تقریبا چالیس منٹ لگ گیا اور چالیس منٹ گزرنے کے بعد آخر کار میں اپنی دکان پر پہنچ گیا وہاں جا کر میں نے پہلے اپنا موٹرسائیکل کھڑا کیا اور اس کے بعد پھر میں اپنے کام میں مصروف ہو گیا تو دوستو اسی طرح ہمیں کام کرتے کرتے تقریبا چار پانچ گھنٹے گزر گئے تو اتنے میں دوپہر ہونے لگ گئیں تو آج اوپر سے گرمی بھی بہت زیادہ تھی اور جب میں اپنے شوروم پر بیٹھا تھا تو میں نے وہاں پر کچھ تصاویر کھینچی جو میں آپ لوگوں کو دکھانا چاہ رہا ہوں تو دوستو اسی طرح میں نے دوپہر بھی وہاں پر گزاری اور اس کے بعد کا ٹایم بھی میں نے وہیں پر گزارا تو آخر کار پھر میں نے اپنے گھر واپس آنے کا فیصلہ کیا میں نے اپنا موٹر سائیکل نکالا اور پھر میں اپنے گھر کی طرف چل پڑا اور جب میں اپنے گھر کی طرف آ رہا تھا تو میں نے اپنے اوپر چھوٹی سی چادر اوڑھ رکھی تھی اور منہ پر ماسک لگا ہوا تھا کہ میں گھر میں سے بچ سکوں تو جب میں اپنے گھر کی طرف آ رہا تھا تو میں نے راستے پر کوئی تصویر کھینچی جو میں آپ لوگوں کو تو 35 منٹ کے سفر کے بعد آخر کار میں اپنے گھر کی طرف پہنچ آیا جب میں اپنے گھر پہنچا تو میں گرمی سے بالکل نڈھال ہو چکا تھا اور جب میں گھر پہنچا تو میں نے کوئی دیر ریسٹ کیا اور پانچ منٹ ریسٹ کرنے کے بعد پھر میں نے ایک گلاس پانی پیا پانی پینے کے بعد میں کوئی دیر پنکھے کے نیچے بیٹھ گیا اور بیس منٹ گزرنے کے بعد پھر میں نہانے چلا گیا اور جب میں واپس آیا تو میں پنکھے کے نیچے بیٹھ گیا اور دل میں پنکھے کے نیچے بیٹھا تو مجھے کچھ تھوڑا سا آرام محسوس ہونے لگا اور اس کے بعد مجھے نیند آنے لگی تو پھر میں کوئی دیر کے لئے سو گیا اور جب سو کر اٹھے تو کافی ٹائم گزر چکا تھا تو دوستوں میں امید کرتا ہوں کہ آج کی یہ میری ڈایری آپ لوگوں کو پسند آئی ہوگی اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو
خدا حافظ
IMG20210606090739.jpg

IMG20210606144836.jpg

IMG20210606144840.jpg

IMG20210606094128.jpg

IMG20210606143526.jpg

IMG20210606144834.jpg

IMG20210606090745.jpg
Hello friends, how are you? I hope you are all well and after knowing the situation, I come to my diary, so today my diary is such that I woke up at five o'clock in the morning and I. I performed ablution first and after performing ablution I performed Fajr prayers and after performing Fajr prayers I sat for some time and then I also have a cup of tea and after drinking tea then I had breakfast to have breakfast After that I went out for a walk in the early morning and after a short walk I came back home and after that I went to take a bath because I had to go to my shop so I did. I got ready early in the morning and it took me about half an hour to get ready to go to the shop and when I was ready to go I took out my motorbike and I walked towards the shop it took me about forty minutes to go and After forty minutes, I finally reached my shop. I parked my motorbike there first and then I got busy with my work. Friends, we spent about four or five hours working in the same way. It was getting late in the afternoon so it was very hot from above today and when I was sitting in my showroom I took some pictures that I want to show you guys so friends I also went there in the afternoon. I spent the rest of the time there and then I finally decided to come back to my house. I got my bike out and then I started walking towards my house and when I was coming towards my house. I had a small sheet over my head and a mask over my face so that I could escape from the house when I was at home. As I was approaching, I took a picture on the way which you guys finally reached my house after a journey of 35 minutes. When I reached my house, I was exhausted from the heat and when When I got home I rested for a while and after resting for five minutes I drank a glass of water and after drinking water I sat under the fan for a while and after twenty minutes I went to take a shower again and when I When I came back I sat under the fan and I sat under the fan in my heart and I started to feel a little bit relaxed and then I started to fall asleep then I fell asleep for a while and when I woke up I had enough time I hope you guys liked my diary today, may Allah Almighty be your supporter and helper.
Goodbye

Sort:  
 3 years ago 

Allaha ap k karobar main barkt daly ap ki post bhot achi thi