Betterlife @faisalniazi The diary Game - 04 -06-2021
آپ تمام لوگوں کو میری طرف سے السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کیا تمام لوگ خیریت سے ہوں گے اور اپنی ہنسی خوشی زندگی گزار رہے ہوں گے حال احوال جاننے کے بعد اب میں اپنی ڈائری کی طرف آتا ہوں تو اب تک کی میری ڈائری کچھ یوں ہیں میں روزانہ حسب معمول کے مطابق ساڑھے چار بجے اٹھا اور سب سے پہلے میں نے وضو کیا وضو کر کے میں نے نماز فجر ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد پھر میں کوئی دیر کے لئے سو گیا اور جب میں سو کر دوبارہ اٹھا تو صبح کے ساڑھے سات بجے ہوئے تھے پھر میں نے منہ دھویا اور منہ دھو کر میں نے ایک کپ چائے کا پیا اور اس کے بعد پھر میں نے ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد پھر میں ورزش کرنے کے لیے باہر چلا گیا میں تقریبا ڈیڑھ کلو میٹر پیدل چلا اور اس کے بعد۔واپس آ کر میں پھر میں اپنی بیٹھک پر بیٹھ گیا اور وہاں پر میں نے کوئی دیر آرام کیا اور کوئی دیر آرام کرنے کے بعد پھر میں گھر چلے اور آیا گھر آکر میں نے ایک گلاس پانی کاپیا اور پانی پی کر میں چارپائی پر لیٹ گیا تو آج صبح کا موسم کافی قدرے بہتر تھا کل سے ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے اللہ کرے کہ آج کے موسم بھی اچھا رہے تو دوستو آج جمعہ شریف اور میری دکان کی چھٹی ہے تو میری اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ آجکا دن سب کا خیر و عافیت سے گزرے
آمین اللہ تعالی ہم سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھیں
میں امید کرتا ہوں کہ آج کے یہ میری ڈائری آپ لوگوں کو پسند آئے گی
خدا حافظ
I hope all of you will be well and live your laughter happily. After knowing the situation, now I come to my diary. So far my diary is something like this. Yes, I got up at 4:30 am every day as usual and first I performed ablution, I performed ablution, I performed Fajr prayers, and after praying, I fell asleep for a while, and when I woke up again. It was half past seven in the morning then I washed my face and after washing my face I drank a cup of tea and then I had breakfast and after breakfast I went out to exercise and I weighed about one and a half kilos. The meter went on foot and after that. When I came back I sat on my seat and there I rested for a while and after resting for a while then I went home and when I came home I drank a glass of water and After drinking water, I lay down on the bed. This morning the weather was much better. The cold wind has been blowing since yesterday. May the weather be good today too. It is a holiday of the ear, so I pray to God, the Lord of Glory, that today may be a day of well-being
Amen. May Allah keep us all in His memory
I hope you like my diary today
Goodbye