Today my dairy game at aug 15 2022
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ابتداء
اسلام علیکم کیسے ہیں سب بہن بھائ امید کرتی ہوں آپ سب ٹھیک ہونگے میں بھی الحمدللہ ٹھیک ہوں آج کل کچھ مصروف ہوں اآج وقت نکالا سوچا پوسٹ لکھوں آئیے آپ کو میں اپنی مصروفیت بتاتی ہوں
میں صبح سویرے اٹھی اللہ کے حضور حاضر ہوئ پھر نماز پڑھنے کے بعد میں نے گھر کے کام شروع کیے جھاڑو دیا ڈسٹنگ کی برتن دھوے فرش دھویا پھر آٹا گوندا چوری کا آج من تھا چوری بنانے کا پہلے میں نے آٹا گوندا پھر مٹھیاں بنائ
پھر انہیں فرائ کیا اور پھر گرینڈ کر کے پیس لیا جو کے مزے دار سی گرینڈ ہو گئ پھر میں نے گڑ اور گھی گرم کیا اور پیسی ہوئ چوری پر ڈال دیا
اور پھر چوری تیار
یہ تھی میری آج کی ڈائری پسند آئ ہو
تو کمنٹ میں ضرور بتائیے گا شکریہ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
Bht achi dairy likhy h good work
یہ کیسی چوری ہے ہم نے تو ایسی چوری کبھی نہیں بنائی پوری ریسپی تو شیر کر دیتی بہن