Today my activity @eshrat786
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ابتداء
اسلام علیکم کیسے ہیں سب بہن بھائ امید کرتی ہوں آپ سب ٹھیک ہونگے میں بھی الحمدللہ ٹھیک ہوں کل کچھ مصروف تھی اس وجہ سے پوسٹ نہیں لگا سکی اس لیے آج لگا رہی ہوں آئیے آپ کو میں اپنی مصروفیت بتاتی ہوں
جیسا کہ میں صبح سویرے اٹھی اللہ کے حضور حاضر ہوئ پھر نماز پڑھنے کے بعد میں نے قرآن شریف کھولا اور تلاوت شروع کردی تلاوت کرنے کے بعد آٹا گوندا روٹیاں بنائ پھر چائے اور بچیوں کو جگایا اور انہیں ناشتہ کرایا پھر ہم نے نیاز پکوائ اور ساتھ ہی فوٹوگرافی بھی کی جوکہ ابھی آپ سے شئیر کروں گی
نیاز تیار ہونے کے بعد میں نے شاپر میں ڈالےچھوٹے چھوٹے حصے بناے اور پھر میرا بھائی گیا تقسیم کر
آیا
پھر میں نے سارے برتن سمیٹے نماز پڑھی اور کچھ دیر آرام کیا پھر اٹھی سالن بنایا روٹیاں
بنائ سب نے مل کر کھانا کھایا
پھر میں نے بچیوں کو سولایا اور خود پوسٹ لکھنے بیٹھ گئ امید ہے آپ سب کو میری ڈائری پسند آئ ہو گی اگر پسند آے تو مجھے کمنٹ میں ضرور بتائیے گا اللہ حافظ
it's a big pot, you're using it to cook rice