My name is eshrat786 my today activity
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم شروع اللہ کے نام سے جو نہایت برکت اور رحمت والا ہے آئیے میں آپ کو اپنی سارا دن کی مصروفیات سے آگاہ کرتی ہوں اللہ کے کرم سے میں ٹھیک ہوں اور امید کرتی ہوں آپ سب بھی ٹھیک ہونگے میں صبح سویرے اٹھی اللہ کے حضور حاضر ہوئ پھر نماز پڑھنے کے بعد میں نے قرآن شریف کھولا اور تلاوت شروع کردی تلاوت کرنے کے بعد میں نے سب کے لیے دعا کی
بچیوں کو جگایا اور ہم سب نے مل کر ناشتے کیا اسکے بعد میں نے روٹین کے حساب سے جھاڑو دیا ڈسٹنگ کی برتن دھوے کچن صاف کیا اور بچیوں کو نہلایا دودھ دیا اسکے بعد میں نے امی کے گھر جانے کی تیاری کی وہاں گئے ٹھنڈی مشروب پی جسے آم زبان میں گولا کہتے ہیں
بچیوں کو جگایا اور ہم سب نے مل کر ناشتے کیا اسکے بعد میں نے روٹین کے حساب سے جھاڑو دیا ڈسٹنگ کی برتن دھوے کچن صاف کیا اور بچیوں کو نہلایا دودھ دیا اسکے بعد میں نے امی کے گھر جانے کی تیاری کی وہاں گئے ٹھنڈی مشروب پی جسے آم زبان میں گولا کہتے ہیں
بہت انجوائے کیا پھر امی نے کچھ دیر بعد سالن بنایا کٹے کا گوشت اور چاول بناے کھانا کھانے کے بعد کچھ دیر بعد ہم نے چہل قدمی کی
کپاس کے فوٹوگرافی کی جوکہ میں ابھی آپ سب سے شئیر کروں گی
شام کو ہم گھر واپس گے فریش ہوئ کچھ دیر نعتیں سنی اور پھر سوچا آج کی پوسٹ ہی لکھ لوں امید ہے آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند آے گی اگر پسند آے تو مجھے کمنٹ میں ضرور بتائیے گا اللہ آپ سب کو ترقی کی راہ پہ گامزن کر اسی کے ساتھ اللہ حافظ اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین
آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے اور تصویریں بھی اچھی بنائی ہیں۔
Thanks apny meri post parhi or like ki
Mashalllah jnab ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy good work dude keep it up 💖
Thanks mehrbani apki apny meri post py apna keemti waqt surf kiya
Bht achi dairy likhy h aur
Photogrphy tu bht hi mzay ki h
Thanks ji
وعلیکم سلام شکر ہیں ہم بھی ٹھیک ہیں آپ نے صبح کا آغاز بہت اچھے سے کیا ہے اللہ کو یاد کیا ہے قرآن پاک پڑھا ہے اللہ ہم سب کو توفیق دے
آپ نے بہت مزے کے کھانے بنائے ہیں ہیں ان کو دیکھ کے تو منہ میں پانی آگیا ہے
میرا گاؤں نہیں ہے میرے سارے پچھلے شہروں میں منتقل ہوگئے ہیں آپ لوگوں کے گاؤں کی تصویریں دیکھ کے میرا بہت دل کرتا ہے کہ میں بھی گاؤں جاؤ اور وہاں کی تازہ اور ٹھنڈی ہوا سے لطف اندوز ہو
اسی طرح خوبصورت ڈائری لکھتے رہے ہیں آپ کا شکریہ
Thanks janab apny apna keemti waqt meri dairy ko parhny pr diya main bht hi shukar guzar hon
yeah khait tu bhut prya lug raha, phuti ki faisal hai
Hahaha🤣 likha kiya hy
Ap na boht kmal ka lika ha
Thanks
Thanks
This is a one-time notice from SCHOOL OF MINNOWS, a free value added service on steem.
Getting started on steem can be super hard on these social platforms 😪 but luckily there is some communities that help support the little guy 😊, you might like school of minnows, we join forces with lots of other small accounts to help each other grow!
Finally a good curation trail that helps its users achieve rapid growth, its fun on a bun! check it out. https://plu.sh/altlan/