Today my artical is Knowledge of Mathematics by@Emaan786 daye 17-11-2021
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا آج کا عنوان ہے ریاضی کا علم
Link
https://images.app.goo.gl/wvZjM5qHwBEPki939
مقدار ڈھانچے حجم تبدیلی اور نقشوں غیروں کے مطالعے کو ریاضی کا علم کہتے ہیں حساب میں گنتی اور پیمائش دو بنیادی عمل ہوتے ہیں ہندسے اور نقطے علامات کے طور پر استعمال ہوتے ہیں
حساب کا علم اتنا ہی پرانا ہے جتنا خود انسان پہلے زمانے میں لوگ شمار کرنے کے لیے رسیوں اور کنکر وغیرہ کو استعمال کرتے تھے وادی سندھ کے لوگوں نے سب سے پہلے گنتی کا نظام متعارف کروایا کسی کو صرف تجارت کے مقصد اور عارضی پیمائش کے لئے استعمال کیا جاتا تھا جدید سائنسی دور میں سائنسی وغیرہ سائنسی تمام میدانوں میں اس کا استعمال ناگزیر ہو چکا ہے
Link
https://images.app.goo.gl/TENJsY8RsEh59dXB7
موجودہ دور میں ان پڑھ لوگ بھی سادہ جمع تفریق سمجھ سکتے ہیں اس علم کی ضرورت انسان کو ہر قدم پر پڑتی ہے کیمیائی طبیعات فلکیات ارضیات اور حیاتیات ہر جگہ کسی نہ کسی صورت میں ہے ریاضی کی مزید کی شاخیں ہیں جیسے کہ ریاضی الجبرا جیومیٹری شماریات کمپیوٹر سائنس عملی ریاضی
ریاضی کے علم کو ترقی دینے کے لیے مسلمان سائنسدانوں کا سب سے بڑا اہم کردار ادا کیا ہے کسی اور عمر خیام نے الجبرا اور لوگارتھم ایجاد کیا لوگارتھم ایک ایسا علم ہے جو موجودہ کلکولیٹر اور کمپیوٹر کی بنیادی حیثیت رکھتا ہے ماضی کے بڑے سائنسدانوں نے فیصلہ گورننس عمر خیام محمد بن موسی سی نیوٹن وغیرہ شامل ہیں
Link
https://images.app.goo.gl/RS7oUaxZkCToD1LPA
ریاضی کے وسیع استعمال کی بدولت اسے تمام سائنسی علوم کی ماں کہا جاتا ہے تمام سائنسی علوم کی ملکہ بھی کہا جاتا ہے جدید دور کی بنا پر علم حساب میں بھی آسانی ہوگی ہے ریاضی کا علم بہت پرانا ہے انسانی زندگی کے تمام معاملات میں ریاضی کی اہمیت بہت زیادہ ہے ہندسوں کے بغیر وزن کا تعین تین شمار وقت کی پابندی ممکن نہیں ریاضی میں ہندسے جمیٹری اور الجبرا علامات اور نشانات استعمال کیے جاتے ہیں مقدار ڈھانچے حجم سے تبدیلی نقشے وغیرہ کے مطا لعے ریاضی کا علم کہتے ہیں جدید کیلکولیٹر کمپیوٹر کی بنا پر علم حساب اور بھی آسان اور تیز رفتار ہو گیا ہے
بہت اچھا آرٹیکل لکھا ہے آپ نے
Thnxxx