Today my artical is Brotherhood by @Emaan786 date 13-11-2021
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا آج کا عنوان ہے اخوت
اخوت کے معنی بھائی چارے کے ہیں یعنی تمام مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں خواہ ایک مسلمان کسی بھی ملک میں آباد ہو اس کا تعلق کسی بھی نسل رنگ نسل زبان قبیلے سے ہوں وہ دوسرے مسلمان کا بھائی ہے
اخوت کے بارے میں رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ مومن آپس میں بھائی بھائی ہیں
اسلامی اخوت کی اہمیت بہت ہے اور خود ایک ایسی نعمت ہے جس میں ساری دنیا کی دولت خرچ کرکے بھی حاصل نہیں کیا جا سکتا مگر اسلام کی بدولت اللہ تعالی نے اس سے نواز رکھا ہے اللہ کا فرمان ہے
اور ان کے دلوں میں الفت پیدا کردیں اگر تم سب کچھ کر دیتے جو زمین میں ہے تو ان کے دلوں میں الفت پیدا نہ کر سکتے لیکن اللہ تعالی نے ان کے درمیان محبت پیدا کی وہ غالب اور حکمت والا ہے
خطبہ حجۃ الوداع کے موقع پر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دیکھو میرے بعد گمراہ نہ ہوجانا کہ ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگو
رشتہ خوف سے دوسرے مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی اور خیر خواہی کا جذبہ پروان چڑھتا ہے اللہ تعالی نے دو مسلمانوں کے درمیان لڑائی کی صورت میں پورا کرنے کا حکم دیا اور دو مسلمانوں کا آپس میں تین دن سے زیادہ ناراض رہنا ناجائز قرار دیا
ماشاءاللہ آپ نے بھائی چارے کے بارے میں بہت اچھی پوسٹ لکھی ہے
Thnxxx
اچھی پوسٹ لکھی ہے