My topic is trip with students @Emaan786 date 26-11-2021
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا آج کا عنوان ہے اسکول ٹریپ
دن کا آغاز
آج صبح صبح میں فجر میں اٹھی اور فجر کی نماز پڑھی اور اس کے بعد میں نہیں ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنی تیاری مکمل کیں کیونکہ آج ہمارے اسکول کا تھا اور میں نے بچوں کے ساتھ پر ملتان جانا تھا
اور میں سات بجے اسکول پہنچ گئی کیونکہ سات بجے کی ٹائمنگ ٹیچرز کی تھی اور بچوں کے ٹائمنگ بھی سات بجے تھی گراؤنڈ میں سات بجے کٹے ہوئے اور اس کے بعد میں بچوں کو قطار میں کھڑا کیا اور بچوں کی حاضری لی اس طرح کرتے ہوئے آٹھ بج گئے گئے
![IMG-20211126-WA0044.jpg](
اور اسکول ٹریپ بس بچوں کی اسکول کے باہر کھڑی تھی ایک ایک کر کے ہم نے بچوں کو بس کے اندر بٹھایا
اور پھر ٹھیک ساڑھے آٹھ بجے بس چلی اور ہم لوگوں کا سفر شروع ہوا
سفر بہت اچھا تھا ہلکی ہلکی سی ٹھنڈ ی ہوا چل رہی تھی اور بچے بھی ونڈو میں سے باہر دیکھ کر موسم انجوائے کر رہے تھے اور ٹیچرز بھی بڑے مزے کے ساتھ بیٹھی ہوئی تھی بچوں کے ساتھ ہنسی مذاق کر رہی تھی ایک طرف بس میں بھی چلائے ہوئے تھے بچوں بچوں کے لئے
ٹھیک دس بجے ہم لوگ ملتان کے جناح پارک میں پہنچے وہاں پر فالسے کے پاس بسر کی اور پارک کے گیٹ پر ہم سب ٹیچرز نے مل کر بچوں کو قطار میں کھڑا کیا اور ایک ایک کر کے بچوں کو پارک کے اندر بھیجا
پارک کے اندر کا فرشتہ کافی ساری ریپ آئے ہوئے تھے ہم سب لوگ بھی پاک کے گراؤنڈ میں کٹے ہوئے اور بچوں کو فالکوم آیا اور اس طرح ہوتے ہوئے دو بج کے دو بچے ٹھیک ہیں ہم لوگ ایک ریسٹورینٹ میں پہنچے جو پانچ کے پاس تھا وہاں جا کر سب ٹیچرز اور بچوں نے مل کر کھانا کھایا
کھانا کھانے کے بعد ہم لوگ دوبارہ بس میں آ کر بیٹھ گئے اور پھر ہم لوگ ایک ساتھ مل کر جھیل پر گئے ملتان کی سب سے مشہور جھیل ہے جھیل رات کا موسم بہت اچھا ہوتا ہے کافی رش تھا بہت ٹریپ آئے ہوئے تھے ہم لوگوں نے بھی بہت انجوائے کیا ایک ساتھ میرے پیار اور ٹھیک دس بجے ہم لوگ اپنے اپنے گھروں کو پہنچ گئے اور بچے بھی چھوٹے تھے تو اس وجہ سے ہم لوگ دس بجے اسکول پہنچے اور وہاں سے بچوں کے پیرنٹس آئے ہوئے تھے بچوں کو لینے ایک ایک کرکے بچوں کو ان کے ساتھ بھیجا اور پھر گیارہ بچے ہم لوگ سکول میں فری ہوئے اور اپنے گھر آ گئے
آپ نے بچوں کے ساتھ ٹرپ پر جا کر خوب انجوائے کیا ہے ملتان کے پارک بہت ہی خوب صورت ہیں اور آ پ نے فوٹو گرافی بھی بڑی زبردست کی ہے
Shukriyaa
ماشاءاللہ۔اج آپ نے بچوں کے ساتھ خوب انجوائے کیا ھو گا ملتان کی جھیل اور پارک بہت خوبصورت ہیں اور فوٹوگرافی بہت خوبصورت کی ھے
Thnkyou
آپ نے اپنے ٹرپ کی خوبصورت تصویر شیئر کیں ھیں اور ڈائری بھی خوبصورت لکھی ہے
Thnxxx
ماشاءاللہ بہت پیاری تصاویر بنائی گئی ہیں اور بہت تفصیل سے ٹرپ بیان کیا ہے آپ نے
Thnxxx
بہت خوب جناب بہت خوب۔آپ کی پوسٹ بہت عمدہ اور قابل دید ہے آپ کی پوسٹ بہت پسند آئی اور آپ نے بہت انجوائے کیا بچوں کے ساتھ دن گزارا