Post by arooshfatima my dairy
اسلام علیکم
کیسے ہے آپ سب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آج 6ستمبر ہے یوم دفاع کا دن ہے یہ دن ہمیں جنگ ستمبر کے ان دنوں کی یاد دلاتا ہے جب پاکستان کی فوج اور پوری قوم نے مل کر بھارت کی فوج کا سامنا کیا آزادی حاصل کرنے کے لیے بہت سی جدوجہد کی ۔6 ستمبر 1965 کی صبح کو بھارت نے پاکستان پر اچانک حملہ کیا تھا۔وہ سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ اس کو منہ کی کھانی پڑے گی ۔ ہمارے بہادر افاج نی بھارت کو منہ توڑ جواب دیا اس جنگ میں ہر کسی نے حصہ لیا۔یہ دن ہم سب بہت جوش خروش سے مناتے ہیں کیونکہ کہ اس پاک وطن کو حاصل کرنے کے لیے بہت سی جانیں اس وطن پہ قربان ہوئی.اس وطن کو حاصل کرنے کے لیے ہمارے نوجوان نسل بوڑھے سب لوگوں نے سر توڑ کوشش کی اور اس کوشش میں کامیاب بھی ہو گئے۔ اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ ہمارے وطن پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔اور دن دگنی رات چوگنی ترقی عطاء فرمائے آمین۔ہمارے وطن پاکستان کو ہر مشکل ہر مصیبت سے بچائے آمین ثم آمین پاکستان زندہ باد
may peace be upon you
How are you all? I hope you are all well. I pray to Allah Almighty to keep you all safe and sound. Today is September 6, Defense Day. This day reminds us of the days of the September War, when the Pakistani army and the entire nation fought the Indian army together and fought hard for independence. September 6, 1965 In the morning, India had suddenly attacked Pakistan. He could not have imagined that he would be defeated. Our brave forces gave a blunt answer to India. Everyone took part in this war. We all celebrate this day with great enthusiasm because many lives were sacrificed in this country to get this country. In order to achieve this, our young generation, old and young, tried their best and succeeded in this endeavor. May Allah keep our homeland Pakistan everlasting and give us double day and quadruple development day and night. Amen. Save our homeland Pakistan from every difficulty and every trouble. Amen.
good day and nice photography
Thanks dear