post by arooshfatima my dairy
How are you? I hope you are all well. I pray to God to keep you all safe and sound. Amen and amen. My topic today is the word Amen ... Saying the word Amen is a small word but its importance is very high. Saying Amen seals the supplications and the supplication should be asked only from Allah. Accept our best wishes. Amen. We pray to God to make us all good and true Muslims. Amen. This was my post for today. I hope everyone liked it. May Allah be with you all
.
اسلام علیکم کیسے ہیں آپ سب امید ہے آپ سب ٹھیک ہی ہوں گے۔اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین۔ میرا آج کا ٹوپک ہے لفظ آمین۔۔۔۔۔ لفظ آمین کہنے کو تو چھوٹا سا لفظ ہے مگر اس کی اہمیت بہت زیادہ ہے آ مین کہنے سے مانگی ہوئی دعاؤں پر مہر لگ جاتی ہے اور دعا صرف اور صرف اللہ سے ہی مانگنی چاہیے اچھی دعا سنے یا خود مانگے آمین ضرور کہو تاکہ اللہ پاک ہماری نیک تمناؤں کو قبول فرماے آمین۔اللہ پاک سے دعا ہے کہ ھم سب کہ اچھا پکہ اور سچا مسلمان بناۓ آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تھی میری آج کی پوسٹ امید ہے سب کو پسند آئی ہو گی اللہ آٌپ سب کا ہامی و
ناصر ہو۔
Good photography
Thanks gggg
Masha Allah
Thanks
Nice phorography my dear
Thanks