Betterlife @amjidabbaskhan The diary Game Date 03-06-2021
السلام علیکم تمام بھائیوں کو میری طرف سے سلام اللہ آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔
آج صبح جب میں اٹھا تو میرا جسم بخار سے تپ رہا تھا ۔ میں اپنے کزن کے ساتھ ڈاکٹر پر گیا وہاں سے دوائی لی مگر کوئی فرق نہ آیا ۔ دوستو اس وقت بھی مجھے شدید بخار ہے ، میری طبیعت بہت زیادہ خراب ہے ۔ اگر حق سچ کی بات کی جائے تو آج ڈائری لکھنا میرے بس میں نہیں ہے ۔ اللہ تعالی آپ کو صحت مند رکھے ۔ صحت بہت بڑی نعمت ہے جس کا کوئی مول نہیں ۔ شکریہ
Peace be upon you all. May God grant you a long and healthy life.
When I woke up this morning, my body was burning with fever. I went to the doctor with my cousin and got medicine from there but it didn't make any difference. Friends, I still have a high fever, my condition is very bad. To be honest, writing a diary today is not for me. May Allah keep you healthy. Health is a great blessing that has no value. Thanks
Amjid khan Allah pak apko sehat atta farmaye. Ameen
@khalidniazi aamssn Bhai bahut shukriya
وعلیکم سلام ماشاءاللہ بھائی جان آپ کی پوسٹ بہت اچھی اور آپ کی فوٹو گرافی بھی کمال کیا بہت اچھا اور محنت سے کام کرتے ہیں آگے جائیں گے