You are viewing a single comment's thread from:

RE: #Club75 🍉🍉Namal lake trip and summer photography || Travel and aftari

in Urdu Community3 years ago

اسلام و علیکم آپ نے بہت ہی پیاری جگہ پر افطاری کا اہتمام کیا ہے اپنے رشتے داروں کے ساتھ پر فضا مقام بہت پیاری جگہ اور آپ نے بہت اچھی اور بہت ہی پیاری فوٹوگرافی کی ہے مجھے آپ کی پر فضا مقام پر فوٹوگرافی بہت پسند آئی ہے میری دعا ہے آپ فرسٹ پوزیشن لیں اس مقابلے میں گڈ لک بھائی

Sort:  

شکریہ بھائی، نمل یونیورسٹی کے قریب نمل جھیل بہت خوبصورت جگہ ہے۔ دوستوں کے ساتھ پارٹی، رشتہ دار خوبصورت تاثر دیتا ہے. میری پوسٹ پڑھنے کے لیے آپ کا شکریہ

 3 years ago 

Well come bhai best wishes for you bhai

 3 years ago 

Well come bhai best wishes for you bhai