Way to ask for help🙏🙏🙏

in #help7 years ago

Ways to ask for help:
مدد مانگنے کے طریقے:

  1. Can you give me a hand with this?
    کیا آپ میری اس میں مدد کر سکتے ہیں؟
  2. Could you help me for a second?
    کیا آپ میری ایک سیکنڈ کے لیے مدد کریں گے؟
  3. Can I ask a favor?
    کیا آپ مجھ پر ایک احسان کر سکتے ہیں؟
  4. I wonder if you could help me with this?
    میرے خیال میں آپ میری اس سلسلے میں مدد کریں گے۔
  5. I could do with some help, please?
    برائے مہربانی، میں اسے کچھ مدد کے سہارے کر سکتا ہوں۔
  6. I can't manage, can you help?
    میں اسے نہیں کر پا رہا ہوں، کیا آپ میری مدد کر سکتے ہیں؟
  7. Give a hand with this, will you?
    میری اس میں مدد کریں، کیا آپ کریں گے؟
  8. Lend me a hand with this, will you?
    اس سلسلے میں میری جانب دست تعاون بڑھائیں، ٹھیک ہے؟
  9. Could you spare a moment?
    کیا آپ کچھ وقت مجھے دے سکتے ہیں؟
  10. I need some help, please.
    برائے مہربانی ، مجھے کچھ مدد کی ضرورت ہے۔
  11. Do you have any free time on/at ____? (day, date, time)
    کیا آپ کے پاس ____(دن، تاریخ، وقت) کو کچھ خالی وقت ہے؟
  12. Do you know anything about ___?
    کیا آپ ____ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
  13. I am having a problem with _____. Do you think you can help me?
    مجھے ____ میں دقت ہو رہی ہے۔ کیا آپ میری مدد کر سکتے ہیں؟
  14. If you don't mind, I could really use your assistance with ____?
    اگر آپ برا نہ مانیں ، تو میں ____ میں آپ کی مدد استعمال کر سکتا ہوں۔
  15. If you don't mind, I really need your help with____.
    اگر آپ برا نہ مانیں، تو مجھے ____ میں آپ کی مدد کی حقیقت میں ضرورت ہے۔
  16. I know your good at/with ____, and I really could use some help.
    مجھے معلوم ہے کہ آپ ____ میں اچھے ہیں، اور میں حقیقت میں کچھ مدد استعمال کر سکتا ہوں۔