کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دوسرا بم دھماکہ

in #damka4 years ago (edited)

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دوسرا بم دھماکہ، متعدد افراد زخمی
بلوچستان کا دارلحکومت دھماکوں سے گونج اُٹھا، دوسرے دھماکے کی شدت پہلے دھماکے سے کم تھی، تاہم دھماکے کے نتیجے میں ہونے والے نقصان کا جائزہ لیا جا رہا ہے، پولیس حکام

Sort:  
Loading...