Betterlife the diary game ///making process of noodles from flour 🍜🍜🍜🍜🍜🍜🍜///by @muzammal01 date 20/05/2021
بسم اللہ الرحمن الرحیم
In the name of God, Most Gracious, Most Merciful
Assalam o alaikum
Morning
How are you friends I hope you will all be well The wife of Allah Almighty will be enjoying the blessings Today I woke up early and offered Fajr prayers and after that I recited the Quran Majid that after I recited the Quran Majid, I came back home.
water
کیسے ہیں دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی کی دی ھوی نعمتوں سے لطف اندوز ہو رہے ہوں
آج میں جلدی سے اٹھا اور فجر کی نماز پڑھی اور اس کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی کہ قرآن مجید کی تلاوت کرنے کے بعد میں گھر واپس آیا۔
flour
going for a morning walk
So after coming back home I put on the everyday clothes that I wear for the morning walk and went for a walk in Soma. On the way I saw many beautiful scenes. There are big arrows in them. There were also beautiful flowers and plants given by Allah Almighty and my heart was very happy to see the most beautiful landscapes and flowers.
parts of machine
تو گھر واپس آنے کے بعد ہے میں نے روزمرہ کے کپڑے جو کہ میں مارننگ واک کے لئے پہن کر جاتا ہوں پہن لئے اور اور سوما کی سیر کے لیے روانہ ہو گیا راستے میں میں نے بہت سے خوبصورت مناظر دیکھے بڑا تیر ہیں ان ان میں خوبصورت پھول اور پودے بھی تھے اللہ تعالی کی دی ہوئی اور خوبصورت ترین مناظر اور پھولوں کو دیکھ کر میرا دل بہت خوش ہو گیا
making process of noodles from flour
So in the afternoon we thought let's make some noodles of flour at home. So we first added the machine from which soy is made and then we kneaded the flour and put the little money in it. They put it inside the machine and kept losing it by hand so that it could become noodles. So we put small pieces of flour in the machine and kept coming less and less and made noodles from it. Put it to learn, like in Peshawar you can see noodles lying on a bed on top of cloth. So you can see that delicious noodles are ready. Now we will cook them a little. And after that when it gets a little brown they can be boiled and eaten and they are very tasty as you know that homemade things are blessed
Noodle machine
تو دوپہر کو ہم نے سوچا چلو کچھ نوڈلز گھر پر بنا لیتے ہیں آٹے کے۔تو ہم نے سب سے پہلے مشین جس سے سویا بنائی جاتی ہیں اس کو جوڑا اور اس کے بعد ہم نے آٹے کو گوندھ لیااور اس میں چھوٹے چھوٹے اس کے پیسے مشین کے اندر ڈالتے گئے اور اسے ہاتھ سے گماتے رہے تاکہ نوڈل بن سکے۔تو ہم نے آٹے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کو مشین میں ڈالا اور اس سے کم آتے رہے اور اس سے نوڈلز بنتے رہے بعد میں ان کو اکھٹا سکھا لگا کر اس کو سیکھنے کے لئے ڈال دیا جیسے کیا پشاور میں دیکھ سکتے ہیں کہ ایک چارپائی پر نوڈلذ کپڑے کے اوپر ڈالی پڑی ہیں۔تو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ مزے دار نوڈلس تیار ہے اب ہم انہیں تھوڑا سا پکا لیں گے یعنی ان کو لکھائی چھولے پر رکھ دیں گے اور اس کے بعد جب یہ تھوڑی براؤن ہو جائے گی تو ان کو ابال کر کھایا جاسکتا ہے اور یہ بہت مزے دار ہوتی ہیں جیسے کہ آپ جانتے ہیں کہ گھر کی بنی ہوئی چیزیں میں برکت ہوتی ہے
Oil
mixed flour
So friends, how do you like this recipe of my noodles. Friends, as you know, those who get R-Noodles from the market do not know how they are made and what is imposed on them so that they remain valid for so long. Instead of answering all these questions, we should prepare noodles at home, so friends, I want permission from myself. You must have liked all this.
noodles are preparing
تو دوستو کیسی لگی آپ کو میری یہ نوڈلز کی ریسپی ۔دوستوں جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آر والے یعنی جو بازار سے نوڈلز ملتے ہیں وہ پتہ نہیں کیسے بنائے جاتے ہیں اور ان کو کیا لگایا جاتا ہے کہ وہ اتنی دیر تک صحیح رہتے ہیں ان سب سوالوں کے جواب کرنے کی بجائے ہمیں چاہیے کے گھر میں ہی نوڈلز تیار کیےجائیں تو دوستو اپنے آپ سے اجازت چاہتا ہوں میں آپ کو یہ سب بہت پسند آیا ہو گا اللہ حافظ
post in Very Good. You have written a very good post which is very much a compliment.