The dairy game

in #better3 years ago

Mi nombre es Farooq Amir El nombre de mi padre es Rabb Nawaz Soy un paquistaní Hay cuatro provincias de Pakistán Pertenezco a la provincia de Punjab de Pakistán y la provincia más grande de Pakistán es la provincia de Punjab y hay muchos distritos en la provincia de Punjab y yo pertenezco Soy del distrito de Mianwali de la provincia de Punjab y mi pueblo está a unos 14 km de Mianwali. Mi pueblo es Dalewali en la carretera Kala Bagh a una distancia de 14 km y hay muchos vecindarios en Delhiwali. Este vecindario está ubicado en el lado oeste de Dalewali y mi casa está a poca distancia de Jamia Masjid Bilal y mi educación es la matriculación y obtuve toda mi educación en la escuela secundaria de Dalewali. Después de la matriculación dije que solicité un trabajo en el acto pero no pude encontrar un trabajo. Eventualmente me aburrí y salí a trabajar. Todavía trabajo hoy y mi deporte favorito es el cricket. He participado en torneos de kai y he ganado torneos de kai. Me levanto por la mañana y salgo a trabajar, que es muy dificil para mi Cuando vuelvo de lejos, voy a jugar al cricketمیرا نام فاروق عامر ہے میرے والد کا نام رب نواز ہے میں ایک پاکستانی ہوں پاکستان کے چار صوبے ہیں میرا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب سے ہے اور پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ صوبہ پنجاب ہے اور صوبہ پنجاب میں بہت سارے اضلاع ہیں اور میرا تعلق صوبہ پنجاب کے اضلاع میانوالی سے ہے اور میرا گاؤں میانوالی سے آگے تقریبا 14 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے کالا باغ روڈ پر 14 کلومیٹر کے فاصلے پر میرا گاؤں دلے والی ہے اور دلی والی میں بہت سارے محلے ہیں میرا تعلق دلیوالی کے محلہ غربی بلال آباد سے ہے یہ محلہ دلے والی مغرب کی طرف واقع ہے اور میرا گھر جامعہ مسجد بلال کے ساتھ تھوڑی دور فاصلے پر ہے اور میری تعلیم میٹرک ہیں اور میں نے ساری تعلیم دلے والی کے ہائی سکول میں حاصل کی ہے میٹرک کرنے کے بعد میں نے کہی جگہ پر نوکری کے لیے اپلائی کیا مگر مجھے نوکری نہیں مل سکی آخر کار میں تنگ آ کر مزدوری کے لئے نکل پڑا اور میں آج بھی مزدوری کرتا ہوں اور میرا پسندیدہ کھیل کرکٹ ہے میں کائی ٹورنامنٹ میں حصہ لے چکا ہوں اور کائی ٹورنامنٹ جیت بھی چکا ہوں میں صبح اٹھ کر مزدوری کے لیے نکل پڑتا ہوں جس میں بہت مشکل سے میرا گزارہ ہو رہا ہے مزدوری سے واپس آ کے میں کرکٹ کھیلنے چلا جاتا ہوں
IMG20210612072228.jpg

IMG20210512083938.jpg

Sort:  
Loading...

Ap ki post bhot achi ha