Weekly Contest, "Playing Photographer #2 Balls."Pakistan

in WORLD OF XPILARlast month

السلام علیکم ،

اج کے مقابلے کا موضوع بہت خوبصورت اور انوکھا ہے۔

2 بالز

20250314_074141.jpg

دیکھا جائے تو بال ایک ایسی چیز ہے جو کہ ہر بچے والے گھر میں موجود ہوتی ہے۔جس گھر میں بچے ہوں یا لڑکے ہوں اس گھر میں بال کا نہ ہونا حیرانی کی بات ہے۔یہ ایک ایسی کھیلنے کی چیز ہے جس کو ہر عمر کا بچہ پسند کرتا ہے اور نہ صرف بچہ بلکہ بڑا شخص بھی بہت خوشی سے بال سے کھیلنا پسند کرتا ہے۔

ذہن کو ریلیکس کرنے کا ذریعہ

20250314_074234.jpg

دنیا میں بہت سارے ایسے لوگ بھی ہیں جو اپنے آپ کو ریلیکس کرنے کے لیے بالز کا سہارا لیتے ہیں ۔کبھی زور زور سے بال کو دیوار پر مار کر اپنی پریشانی کو کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
کچھ کو یوگا کی بالز پر ایکسر سائز کرکے سکون ملتا ہے ۔اپنے جسم کو بال کے اوپر رول کرکے دماغی پریشانی دور کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔
ذہن کو ریلیکس کرنے کے لیے مائنڈ ریلیکسنگ بالز بھی ملتی ہیں ۔جو
ہاتھ میں گول گھما کر ذہن کو سکون پہنچایا جاتا ہے۔

کھیلوں میں بالز کا ستعمال

دنیا میں بہت سارے ایسے کھیل بھی ہیں جو کہ بالز کے ذریعے سے ہی کھیلے جاتے ہیں مثلا۔کرکٹ، فٹبال ،ٹیبل ٹینس،،والی بال، باسکٹ بال اسنوکر،۔یہ تمام گیم جسمانی صحت کے لیے بہترین ہوتے ہیں انسان کا دماغ اور جسم دونوں ہی ایکٹو کرنے میں مددگار ہوتے ہیں۔

20250314_074127.jpg

2BCfkBRHmbhyfuNAQhR2CgfikiRLNpEFM2YnVwBH4CuQtccGeLEHRY.png

میں امید کرتی ہوں کہ اپ کو میری معلومات پسند ائی ہوں گی میں نے اس کے لیے کسی بھی قسم کے کوئی بھی سورس کا استعمال نہیں کیا خاص طور سے انٹرنیٹ کو ٹچ کرنے کا سوچا بھی نہیں۔

32FTXiZsHoAW6noHJDhrg3W8ZKHVFSsLYM859aTDCF8iErFkQ8hwZumrX3rmzxDvHHDi2HehgHGugz1FRu7jFc6qBmXAynaYk53w8PL78m3Skhpcff6S8F8VkTSsVtr4GYi9Uii3tabqf4Y6.png

اس مقابلے میں شرکت کے لیے میں سٹیمیٹ کے کچھ ساتھیوں کو بھی بلانا چاہتی ہوں۔
@suryati1,@adeljose,@growwithme,@nidhu

Sort:  

Terimakasih temanku atas undangannya, ya di setiap rumah yang ada anak lelaki pasti ada bola dan di rumah saya tidak terhitung berapa banyak bola yang sudah saya belikan, namun sekarang mereka tidak lagi memainkan bola masa kecilnya dan sudah tersimpan rapi di dalam kardus.

Sekarang mereka lebih suka bola yang bisa dimainkan bersama teman yang lain

بالکل ایسا ہی ہے وقت کے ساتھ ساتھ بچوں کی ترجیحات بدل جاتی ہیں اور وہ گھر میں رہ کے اپنی بال سے کھیلنے کے بجائے باہر نکل کے اپنے دوستوں کے ساتھ کھیلنا پسند کرتے ہیں۔

Your post is manually
rewarded by the Steem-Bingo

montasje steem-bingo 5 500 x 441.jpg

STEEM-BINGO, a new game on Steem
Good luck and have fun playing Steem-Bingo!

How to join, read here

Prize pool: 112.5 Steem

 last month 

Greetings @hafsasaadat90

It's true, balls are often an ideal toy for any child, and even therapeutic for anyone.

Thank you for joining the contest.

Participant #1