The World of XPILAR - PORTRAIT PHOTOGRAPHY AND ART CONTEST WEEK #200, Pakistan

in WORLD OF XPILAR16 days ago (edited)

السلام علیکم ،

بچے اس دنیا کا حسن ہے۔جس جگہ بچے نہ ہوں اس جگہ پہ بیرون کی اور خاموشی محسوس ہوتی ہے۔بچوں کی معصومیت ان کی شرارتی ان کی خوبصورت ادائیں ہر کسی کا دل موہ لیتی ہیں۔

20250415_235513.jpg

میرے بھانجے کی یہ تصویر اس وقت کی ہے جب وہ محض ایک برس کا تھا۔اج بھی میرا بھانجا بہت خوبصورت ہے اور اس کو کوئی بھی کپڑا پہنا دیں تو وہ بہت ہی پیارا لگتا ہے۔اس کو میرا حسن نظر بھی کہہ سکتے ہیں اور ایک خالہ کی محبت بھی۔
کہتے ہیں کہ اپنا بچہ تو ہر حال میں ہی پیارا لگتا ہے تو شاید یہی وجہ ہوگی کہ مجھے بھی اپنا بھانجا بہت پیارا لگتا ہے اور یہی اسی وجہ سے میں مختلف انداز میں اس کی تصاویر لیتی رہتی ہوں۔

32FTXiZsHoAW6noHJDhrg3W8ZKHVFSsLYM859aTDCF8iErGYnrNzJcoAcERFua8nsnwAcgFhio95oiUZZpMNA3nbPzEy2xvuMkfxqhUEBD2ZmGL38Vcnus4KGRvdZHJ3i8Fn7xVRffqcuVjb.gif

اس مقابلے میں میں اپنے اسٹیمیٹ کے بھی کچھ ساتھیوں کو شرکت کی دعوت دوں گی۔

@sadaf,@sanakhan,@tamanna