Competition 08 "WATER DROPS", Pakistan
السلام علیکم ،
برسات کے موسم میں چشمہ ،چکر کی طرح چکرا رہا تھا
میں جب کہیں چشمے کا پانی ابلتا ہوا دیکھتی ہوں تو میرے ذہن میں خود بخود یہ عبارت ا جاتی ہے۔
کیا کبھی کہیں فوارے سے پانی کے چھینٹیں اپ کے اوپر ائی ہیں؟یا اپ نے فوارے کی چھیٹوں کو انجوائے کیا ہے؟
یہ بہت پرسکون اور دلفریب منظر ہوتا ہے جب اپ تھوڑی تھوڑی سی چھینٹوں کو اپنے ہاتھوں پر محسوس کریں۔
اس مقابلے میں شرکت کے لیے میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی دعوت دینا چاہتی تھی ۔
Your post is manually
rewarded by the Steem-Bingo
STEEM-BINGO, a new game on Steem
Good luck and have fun playing Steem-Bingo!
Play a round for free
How to join, read here
Prize pool:
Minimum Guaranteed 40 Steem for each draw
DEVELOPED BY XPILAR TEAM - @xpilar.witness