Concurso | Serenata a la mujer ،Pakistan

السلام علیکم ،

جنید جمشید پاکستان کے ایک بہترین گلو کار رہے ہیں۔انہوں نے اپنے گانوں کا اغاز ہی ملی نغموں سے کیا تھا اور اہستہ اہستہ ان کے گانوں میں جدت اتی چلی گئی اور وہ ملکی قومی اور عالمی سطح پر بھیگانے لگے۔یہ گانا جو میں اپ کے سامنے پیش کر رہی ہوں یہ ان کی بہترین گانوں میں سے ایک ہے۔

گورے رنگ کا زمانہ

یہ گانا اپنی طرز کا ایک انوکھا گانا ہے۔اس میں جنی جمشید نے عورتوں کے رنگ کی خوبصورتی کی تعریف کی ہے کہ گورا رنگ ایسا ہوتا ہے جس کو کبھی بھی زوال نہیں اتا۔ہر شخص گورے رنگ کا دیوانہ ہوتا ہے اور عورت جو گوری ہو تو اس کی خوبصورتی کو چار چاند لگ جاتے ہیں۔

میں اس گانے سے کیوں متاثر ہوئی

میرے متاثر ہونے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ اس میں نہ صرف لڑکی کے گورے رنگ کو سراہا گیا ہے بلکہ اس کی خوبصورتی کو ابھارا گیا ہے۔
حالانکہ یہ ایسے گلوکار ہیں جنہوں نے ساؤلے رنگ کو بھی خوبصورتی کے ساتھ اپنے گانوں میں سراہا ہے مگر یہ گانا سن کے ایسا لگتا ہے جیسے گورا رنگ ہی سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔

4qEixipsxSf1NbWKfaQP3ZTkK1QAnNwj2noUksVGS2DM8qEjBz7cysqeMLJM431CV4.jpeg

@fahad,@sadaf,@haider,@bossj

Sort:  
Loading...

Hermosa canción amiga que resalta la belleza y la delicadeza de la mujer. Felicitaciones y éxitos en el concurso.

Many thanks for good wishes