کتاب بینی

in #ur-pk8 years ago

افیم چرس سیگریٹ وغیرہ کا نشہ کا سناہوا ہے آج اور کل انٹرنیٹ کا نشہ بھی دیکھ لیا۔ کیسے لوگوں کی جان نکلی پڑی ہے ۔ خدارا اپنی آنے والی نسلوں پر رحم کیجیے۔ انٹرنیٹ کا استعمال کیجئے مگر اسے اپنے اوپر مسلط مت کیجیے۔ کتاب بینی کو فروغ دیجئے۔ یہ آپ کو اور آپ کی آنے والی نسلوں کو سنوار دے گی۔ اپنے گھر میں ایک چھوٹی سی لائبریری ضرور بنائیں۔ image