{ My To Day Photogrophy }{ 5 august 2021 }
My dear brothers and friends, I salute you all. I hope you are all well. And I'm fine, thank God. And God has agreed with us all. And grant us the strength to walk on the right path.
میرے پیارے بھائیوں اور دوستوں آپ سبکو میری طرف سے اسلام و علیکم۔ میں امید کرتا ھوں کے آپ سب خیریت سے ہونگے۔ اور میں بھی اللہ کے شکر سے ٹھیک ٹھاک ھوں۔ اور اللہ پاک ہم سبکو اتفاق دیے۔ اور ہمیں نیک راہ پر چلنے کی توفیق عطافرماۓ۔
Today is August 5, 2012 and Thursday. And now the post I am posting is about photography. When I went to the vegetable shop this morning, I liked the vegetables in order. And I've photographed them. I hope you enjoy my photography.
جیسا کے آج پانچ اگست دوہزار اکیس اور جمعرات کا دن ھے۔ اور اب میں جو پوسٹ لگا رہا ھوں وہ فوٹوگرافی کی ہے۔ آج صبح جب میں سبزی لینے دوکان پر گیا تو مجھے ترتیب میں پڑی سبزیاں بہت اچھی لگی۔ اور میں نے انکی فوٹوگرافی کی ہے۔ میں امید کرتا ہوں آپکو میری فوٹوگرافی اچھی لگے گی۔
Nice photography
thanks
Mashallah very nice photography with amazing
thanks
Mashallah very nice photography with amazing post
thanks bro
Bahut achi photography ki hai.
shkreya
آپ نے سبزیوں کی بہت اچھی تصویریں بنائی ہیں اچھا کام کر رہے ہیں
شکریہ بھائی
ماشاءاللہ اچھی پوسٹ ہے بھاٸی
شکریہ
بھاٸی آپ بہت اچھی فوٹوگرافی کرتے ہیں
شکریہ بھائی