مبارک باد

in Urdu Communitylast year

مبارک باد
الحمد للّٰہ رب العالمین
اللّٰہ پاک کے فضل و کرم سے
ہمارے پیارے بھائی
دوست مطیع اللّٰہ خان نیازی
ڈویژنل صدر ایپکا
مرکزی رہنماء
کو سینئر کلرک کی حیثیت سے پرموشن
اور سی ای او ایجوکیشن میانوالی آفس میں تعیناتی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
اللّٰہ پاک مزید عزتوں سے نوازے آمین ثم آمین

image.png

image.png

image.png