postby@noreesajawal home dog selfie
جی کیا حال ہے سٹیم میں کام کرنے والوں کا امید کرتی ہوں سب ٹھیک ہوں گے آج میں آپ سے کچھ پالتو جانوروں کے بارے میں بتاوں گی ان میں سے ایک کتاہے جسکو ہم گھر میں پالتے ہے
کتا ایک پالتو جانور ہے جانوروں میں سب سے زیادہ وفادار جانور مانا جاتا ہے عام جانوروں کی طرح کتے کی بھی بہت سی اقسام ہیں ایک مالک جو کتا پالتا ہے کتا اپنے مالک سے پیار کرتا ہے اور رکھوالی کر کے وفادار ہونے کا ثبوت دیتا ہے مگر بد قسمتی سے کچھ لوگ کتا صرف اس لئے پالتے ہیں کے وہ دوسرے جانوروں سے لڑائی کرا سکیں اور دیہاتی علاقوں میں یہ کام زیادہ ہے یہ کتے پر بھی ظلم ہے اور دوسرے جانوروں پر بھی ظلم ہے اس لئے حکومت سے درخواست ہے کے اس کام کو روکا جائے
Nice post
nice dairy
No doubt dog is very faithful animal..