Jumma day ky havly sy kuch bten 6 may 2022 @ noureensajawal
یا اللہ ہم سے راضی ہو جا ہم پر رحم فرما
اور ہمارے گناہوں کو بخش دے
اور ہم سب مسلمانوں کی مشکلات دور فرما
کسی بھی حالات میں مشکل پریشانیوں
میں خوشیوں میں راحتوں میں کبھی بھی اکیلا مت چھو ڑنا
میرے مالک اپنی رحمتوں کے ساۓ میں رکھنا
اسلام علیکم
جی دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں آپ سب ٹھیک ہوں گے او ر میری طرف سے سب کو جمعہ مبارک اور آج میں آپ کو بتاؤں گی جمعہ کے دن کا ورد
جمعہ کی نماز کے ساتھ پڑھنا
اور جو شخص جمعہ کی نماز کےبعد اول وآخر درودشری بار پڑھ کےاور ایک بار سورت فاتحہ اور ایک بار آیت الکرسی اور ایک ایک بار چار قل بسم اللہالرحمن الرحیم کے ساتھ پڑھ کر اپنے مال اولاد کسی بھی چیز کا تصور کر کے
ان کے گرد تصور میں ہی حصار بناۓ
پورا ہفتہ حفاظت کا عجیب نظام ہو گا
!
میری سب مسلمانوں کیلۓ آج کے دن خصوصی دعاہے کہاللہ پاک جتنے بھی مسلمان مرد عورتیں فوت ہو گۓ ہیں اللہ پاک ان سب کی مغفرت فرماۓاور ہم سب کو را ہ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطاء فرماۓ اور جو قرآن پاک اللہ تعالی نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل کیا جوکہ ہم سب کیلیۓ راہ ہدایت ہے اور جس مقصد کیلیۓ ہم اس دنیا میں آۓ ہیں اللہ پاک ہمیں نیک عمل کرنے کی توفیق دے
اللہ پاک آپ سب کا حامی وناصر ہو
آمین ثم آمین
اچھی فوٹو گرفی کی بچیوں کی
ap ki diary ma tasveer bhut achi hain, bhut pyri bachi hai Allah as ku sahat day
last photo bhut achi bani huy hai ap ka ni
Thnku
thank yu
Last picture bhot achi bnai h AP nay