Sunrise photography contest by @khang572- 09-11-2021
@☀️السلام وعلیکم☀️
@الحمداللہ رب العالمین۔تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے اور درود اس نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ پر جو اللّٰہ پاک کے آخری نبی ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ھیں
@سب سے پہلے میں حسیب آصف خان کا بہت بہت مشکور ہوں جو ھمیں نت نئے کونٹیسٹ میں حصہ لینے کے لیے مدعو کررہے ہیں اور ھمیں جیتنے کے مواقع فراہم کر رہے ہیں
@اس کونٹیسٹ میں حصہ لینے کے لیے میں نے اپنے ہی گاؤں میں تصویر لی اور اس تصویر میں ہلکے ہلکے بادل بھی ھیں اور آپ واضح دیکھ سکتے ہیں کہ بادلوں سے اللّٰہ پاک کا نام لکھا ھوا ھے۔اللہ پاک اپنے اسی نام کے صدقے ھمارے پاکستان پر رحم فرمائے اور ھمیں زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطاء فرمائے آمین ثم آمین
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
ماشاءاللہ آپ نے سورج طلوع ہونے کی تصویر کے مقابلے میں بہت زبردست تصویر پیش کی ہے
Thank you very much
سورج طلوع ہونے کی بہت اچھی تصویر لی ہے
Thank you for your response
آپ نے سورج طلوع ہونے کی بہت زبردست تصویر لی ھے انشاء اللہ آپ یہ مقابلہ جیتیں گے
Best of luck thanks dear
ماشاءاللہ آپ نے اس کونٹسٹ کی اچھی تصویر بنائی ہے
Bahut shukria brother
Wao.. what a wonderful scenery of Allah's name.just unbelievable.i liked your photography.
بہت شکریہ بھائی جان آپ کے اظہار محبت کا
آپ نے بہت اچھی تصویر لی ہے
محترمہ صاحبہ نوازش آپ کی