رمضان المبارک
اسلام الیکم
دوستو سب مسلمانوں کو ماہ رمضان مبارک ہو۔ اللہ آپ سب کی عبادات قبول فرمائے، آپ سے گزارش ہے کہ اس خاص ماہ کی عبادات میں اپنے فلستین کے بہن بھائیوں کے لیے خاص دعا کریں کہ اللہ انہیں استقامت کے ساتھ فتح نصیب فرمائے۔ آمین۔
اور پاکستان کی حفاظت فرمائے ۔عمران خان کو آزادی نصیب ہو اور وہ پاکستان اور ملت اسلامیہ کے لیے کام کر سکے۔
اپنی دعا میں مجھے بھی یاد رکھیں