Post By @arooshfatima beautiful diary game 💖14||03||2022

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم

کیسے ہیں آپ سب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ آپ سب کو خیریت سے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

صبح کا آغاز

ہمیشہ کی طرح صبح سویرے اٹھی نماز پڑھی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی۔ اس کے بعد اٹھی پھرناشتہ بنایا۔ پھر سب کو اٹھایا پھر میں نے چیزیں سمیٹی پھر برتن دھوئے۔ اسکے بعد جھاڑو لگایا ۔سب کمروں کی ڈسٹنگ کی۔پھر سب چیزوں کو سیٹ کیا اور پھر ہم تیار ہوئے شادی پہ جانا تھا شادی پہ گئے کچھ دیر بیٹھے پھر کھانا کھایا پھر دوست مل گئی اس کے ساتھ بیٹھی رہی بہت مزہ آیا پھر ہم گھر واپس آگئے کچھ دیر ریسٹ کیا پھر نماز کے ٹائم اٹھ گئی

Uploading image #1...

923049081618_status_a0368456198e446fb29efeef7e1d07b1.jpg

923049081618_status_92b34f316f5e46d9b289540c26cb9a31.jpg

923049081618_status_05e64eb318734626ab801ab04518217c.jpg

923049081618_status_21fc9683809f4df6a4e556cc3e2292f0.jpg

دوپہر کا وقت

پھر ظہر کی نماز کا وقت ہو گیا تو میں نے ظہر کی نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اسکے بعد چائے بنائی پھر مل کر پی ۔ پھر میں نے برتن دھوئے پھر اتنے تک عصر کی نماز کا وقت ہو گیا تو نماز ادا کی۔پھر ٹیوشن والے بچے آگئے تو ان کو پڑھایا۔ ساتھ کام بھی کرتی رہی آٹا گوندھا پھر سالن میں نے بنایا تو پھر اس کے ساتھ
میں بچوں کو پڑھاتی رہی ان کو پہلے سکول کا کام کروایا پھر سبق یاد کروایا۔پھر سبق سنا پھر بچوں کوچھٹی دے دی۔
شام کا وقت
پھر مغرب کی نماز کا وقت ہو گیا تو میں نے مغرب کی نماز ادا کی پھر روٹی بنائی روٹی کھا کر سب چیزیں سمیٹی پھر کچن کو صاف کر کے اپنے روم میں آ گئی ۔پھر وضو کرنے چلی گئی۔عشاء کی نماز کا وقت ہو گیا تو میں نے عشاء کی نماز ادا کی۔

*اختتام
پھر نماز کے بعد میں پوسٹ لکھنے بیٹھ گئی۔یہ تھی میری آج کی مصروفیات امید ہے آپ سب کو میری پوسٹ پسند آئے گئی دعاؤں میں یاد رکھئے گا اللہ آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین ثم آمین
اللہ حافظ

Sort:  
 3 years ago 

Beutiful mehndi design