میری آج کی مصروفیات club5050

in Urdu Community3 years ago

*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم

کیسے ہیں آپ سب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ آپ سب کو خیریت سے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

صبح کا آغاز

ہمیشہ کی طرح صبح سویرے اٹھی نماز پڑھی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی۔ اس کے بعد اٹھی پھرناشتہ بنایا۔ پھر سب کو اٹھایا پھر میں نے چیزیں سمیٹی پھر برتن دھوئے۔ اسکے بعد جھاڑو لگایا ۔سب کمروں کی ڈسٹنگ کی۔پھر سب چیزوں کو سیٹ کیا اور پھر تھوڑی دیر ٹی وی دیکھا پھر میں نے آٹا گوندھا پھر اس کے بعد سالن بنایا پھر روٹی بنائی روٹی کھائی پھر تھوڑی دیر دادی کے پاس گئے وہاں تھوڑی دیر بیٹھنے کے بعد گھر واپس آ گئے

IMG20220209123856.jpg

IMG20220209123849.jpg

دوپہر کا وقت

پھر ظہر کی نماز کا وقت ہو گیا تو میں نے ظہر کی نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اسکے بعد چائے بنائی پھر مل کر پی ۔ پھر میں نے برتن دھوئے پھر اتنے تک عصر کی نماز کا وقت ہو گیا تو نماز ادا کی۔پھر ٹیوشن والے بچے آگئے تو ان کو پڑھایا۔ ساتھ کام بھی کرتی رہی آٹا گوندھا پھر سالن میں نے بنایا تو پھر اس کے ساتھ
میں بچوں کو پڑھاتی رہی ان کو پہلے سکول کا کام کروایا پھر سبق یاد کروایا۔پھر سبق سنا پھر بچوں کوچھٹی دے دی۔
شام کا وقت
پھر مغرب کی نماز کا وقت ہو گیا تو میں نے مغرب کی نماز ادا کی پھر روٹی بنائی روٹی کھا کر سب چیزیں سمیٹی پھر کچن کو صاف کر کے اپنے روم میں آ گئی ۔پھر وضو کرنے چلی گئی۔عشاء کی نماز کا وقت ہو گیا تو میں نے عشاء کی نماز ادا کی۔

*اختتام
پھر نماز کے بعد میں پوسٹ لکھنے بیٹھ گئی۔یہ تھی میری آج کی مصروفیات امید ہے آپ سب کو میری پوسٹ پسند آئے گئی دعاؤں میں یاد رکھئے گا اللہ آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین ثم آمین
اللہ حافظ

Sort:  
 3 years ago 

Acha din guzara apny aj

Zbrdast

Loading...