NIGHT PHOTOGRAPHY CONTEST | CAPTURING THE NIGHT | WEEK 21,| Xinhua Mall photo, Pakistan
السلام علیکم،
کچھ عرصہ پہلے میں اور میرے شوہر اپنے بچوں کو لے کر xinhua Mall گئے تھے۔
ہم گئے تو شام کے ٹائم پر تھے مگر ہمیں اتے ہوئے رات ہو گئی۔وہاں پر بوفے ڈنر تھا لہذا سب بوف انجوائے کر کے جب گھر واپس ارہے تھے تو رات ہو چکی تھی۔
وہ ایک کافی بڑا مال تھا جہاں پہ کپڑوں کی شاپس بھی موجود تھیں۔مجھے چونکہ اپنے بچوں کی عید کی خریداری کرنی تھی لہذا کھانا کھانے کے بعد میں مال میں بچوں کے کپڑے خریدنے کے لیے چلی گئی۔
مال میں جب کافی دیر ہو گئی اس وقت اذان کا معلوم ہوا اور نماز کے لیے پیر روم میں جانا ہوا میں نے وہاں پر بھی تصویر لی۔
بچوں کو بھی کافی عرصے کے بعد اس طرح باہر لے کر گئے تھے لہذا وہ بھی بہت خوش تھے اور ہمیں اپنے اپ بھی بہت خوشی محسوس ہوئی باہر نکلنے کے پر۔تھوڑا وقت دنیاوی پریشانیوں سے کنارہ کش ہو کر اپنے بچوں کے ساتھ گزارا اور انجوائے کیا۔
امید کرتی ہوں اپ کو میری تصاویر پسند ائی ہوگی شکریہ۔
میں اس مقابلے میں اپنے اسٹیمیٹ کے کچھ ساتھیوں کو بھی دعوت دوں گی۔@sadaf02,@suryati 1,@fennyescober
Hello traveler! 👋🏼
Thanks for sharing your post in the TS Community. Here you are the feedback and evaluation results:
~ Join the X profile, Discord server + Telegram group and have a happy day.👍🏼
Curated by @kikenexum