Tweeted by Mujtaba20

in TipTag5 days ago

Tweeted by Mujtaba2017512@1835193184550334465
ن لیگ آزاد کشمیر کے ترجمان افتخار گیلانی کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے نظام کو بری طرح متاثر کیا ہے، اور اب تبدیلی صرف انتخابات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ مکمل ویڈیو یہاں دیکھیں: